• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ہسپتال ایمر جنسی میں تمام ادویا ت فری مہیا کی جا رہی ہیں۔ اے سی محمد تنویر یزداں

webmaster by webmaster
جنوری 14, 2017
in First Page
0
کروڑ لعل عیسن ۔ہسپتال ایمر جنسی میں تمام ادویا ت فری مہیا کی جا رہی ہیں۔ اے سی محمد تنویر یزداں

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)اے سی کر وڑ محمد تنو یر یزداں نے علا ج معالجہ کی سہو لیا ت کے جا ئزہ کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتا ل کر وڑ لعل عیسن کا معائنہ کیا ۔ مریضوں سے خیریت دریا فت کر نے کے علا وہ ادویا ت کی فراہمی کے با رے میں معلو ما ت حاصل کیں ۔ اس مو قع پر ایم ایس ڈاکٹر محبو ب حسنین قریشی نے بتا یا کہ ایمر جنسی میں تمام ادویا ت فری مہیا کی جا رہی ہیں اگر کسی مریض کو دوائی نہ ملے تو وہ ان نمبرز 0606-811018,0302-7840360پر آگا ہی کے ذریعے اپنا مسئلہ حل کر اسکتے ہیں ۔ بعد ازاں اے سی نے سٹور ادویا ت کا معائنہ کیا اور ریکارڈ کی پڑتا ل کی ۔
اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ لعل عیسن محمد تنویر یزداں نے انسداد ملا وٹ مہم کے سلسلہ میں کر وڑ ، فتح پور ، جھرکل کے مختلف مقاما ت پر ہوٹلو ں ، بیکر یو ں اور سویٹ شاپس کا اچانک معائنہ کیا ،صفائی ،فروخت کے لئے رکھے گئے ایٹمز کی کو الٹی کا جا ئزہ لیا اور مختلف اشیا ء کے نمو نے حاصل کر کے تجزیہ کے لئے بھجوائے ۔اسی طرح انہو ں نے معیاری کھا د کی فراہمی کے لئے مختلف کھا د ڈیلر ز کی چیکنگ کی اور نر خوں کی پڑتا ل کر نے کے علا وہ کھا دوں کے نمو نہ جا ت حاصل کر کے تجزیہ کے لئے بھجوائے ۔

Tags: Karor lal easan news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن . راجہ فیاض احمد سکھیرا ایڈ وو کیٹ صدر اور شہاب الدین ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری تحصیل بار ایسو سی ایشن منتخب

Next Post

مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ صدر اوراشفاق خان لنگاہ ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ منتخب

Next Post
مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ صدر اوراشفاق خان لنگاہ ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ  منتخب

مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ صدر اوراشفاق خان لنگاہ ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.