مظفرگڑھ(مانیٹرننگ ڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے رشوت لینے کے الزام میں تھانا سرور شہید کے اے ایس آئی کوگرفتارکرلیا گیاہے۔
ڈیلی پاکستان آن لائن کے مطابق پولیس اہلکارنے مقدمہ کا چالان عدالت میں پیش کرنے کے لیے 10ہزارروپے رشوت لی تھی۔محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا تھا کہ ملزم سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں،رشوت لینے اور دینے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more