• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ زمینداروں کے فارم پر جاکر مویشیوں کی ویکسی نیشن اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں . ڈاکٹر توصیف طاہر

webmaster by webmaster
جنوری 13, 2017
in First Page
0
ڈیرہ غازیخان ۔ زمینداروں کے فارم پر جاکر مویشیوں کی ویکسی نیشن اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں .  ڈاکٹر توصیف طاہر

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں زمینداروں کے فارم پر جاکر مویشیوں کی ویکسی نیشن اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں . ا یڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر توصیف طاہر نے گزشتہ روز ٹیم کے ہمراہ بہادر گڑھ ، کوٹ مبارک اور دیگر علاقوں میں مثالی مویشی پال سردارعبدالقادر خان کھوسہ ، سردار صلاح الدین خان کھوسہ اور دیگر زمینداروں کے فارمز پر جا کر مویشیوں کی دیکھ بھال کی نگرانی کی .مویشیوں کی ویکسی نیشن ، ڈی ورمنگ اورعلاج معالجہ کی دیگر سہولیات مفت فراہم کی گئیں . اس موقع پر سول ویٹرنر ی ڈسپنسری کوٹ مبارک کے آفیسر ڈاکٹر حافظ ایوب اور دیگر سٹاف نے مویشیوں کی ویکسی نیشن کی

Tags: d g khan news
Previous Post

لیہ ۔ضلعی سطح پر میرج ایکٹ پر موثر عمل درآمد کے لیے تین کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ غفلت اور کوتاہی کے مرتکب ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لیاجائے گا .ڈی ایس پی پٹرولنگ محمد سہیل متین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.