• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔صوبائی وزیر مہراعجاز احمد اچلانہ کی مختلف وفود سے ملاقاتیں ۔فداحسین شاہ مرحوم کی والدہ کی وفات پر لواحقین سے تعزیت

webmaster by webmaster
جنوری 8, 2017
in First Page
0
لیہ ۔صوبائی وزیر مہراعجاز احمد اچلانہ کی مختلف وفود سے ملاقاتیں ۔فداحسین شاہ مرحوم کی والدہ کی وفات پر لواحقین سے تعزیت

لیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ علاقے کی تعمیر وترقی ،نشیبی علاقوں کے روڈ کی بہتری ،حفاظی و سپر بندوں کو مضبوط بنانے ،تعلیم ،صحت ،زراعت کے شعبوں میں معیاری و جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے کروڑں روپے کی لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کے جال بچھاے جارہے ہیں ۔یہ بات انہوں نے کوٹ سلطان میں سیاسی و سماجی کارکنوں کے مختلف وفود سے ملاقات کے موقع پر کہی۔اس موقع پر چیئرمین یوسی سید فضل حسین شاہ اور ریاض علی میلوانہ ،وائس چیئر مین مہر سعید اچلانہ ،محمد اقبال کھرل کے علاوہ جام کرم الہی ،شیخ ارشد ،ظفر سہو،جام خاد م حسین ،عمران اچلانہ کے علاوہ دیگر شامل تھے۔اس موقع پرصوبائی وزیر سے وفود نے علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے مختلف تجاویز پیش کیں ۔صوبائی وزیر نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی نشاندہی کے لیے کارکنوں کی معاونت و مشاورت کرنے اور وفد میں شامل افراد کو ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ کے لیے خدمات سرانجام دینے کی ضرورت پر زور دیا۔اس موقع پر انہوں نے میونسپل افسران کو صحت وصفائی ،روشنی کے مناسب انتظامات کرنے کی بھی ہدایات دیں ۔صوبائی وزیر نے وفود میں شامل اراکین سے کہااُن کی تجاویز کو ہمیشہ اولیت دی جاے گی ۔
صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے احسان پوراور بیٹ وساوا کارلو والاو بکھری احمد خان کے علاقوں میں فداحسین شاہ مرحوم کی والدہ کی وفات پر لواحقین سے اسی طرح شیر محمد ،خادم حسین کانجو،نواب کارلو،ارشا د حسین سوہیہ کے عزیزوں کی وفات پر اظہار تعزیت کیااور مرحومین کی مغفرت کے لیے دعائیں کیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے لوگوں کے مسائل بھی سنے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

Panama leaks case will decide Pakistan’s future: Imran Khan

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ ’’اداسی بڑھ رہی ہے ‘‘ کی تقریب رونمائی جلد ہو گی ۔پروفیسر حماد خان میرانی

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ ’’اداسی بڑھ رہی ہے ‘‘ کی تقریب رونمائی جلد ہو گی ۔پروفیسر حماد خان میرانی

ڈیرہ غازیخان ۔ ’’اداسی بڑھ رہی ہے ‘‘ کی تقریب رونمائی جلد ہو گی ۔پروفیسر حماد خان میرانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.