ڈیرہ غازیخا ن (صبح پا کستا ن ).ایڈیشل آئی جی پٹرول پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر ڈرائیور کا سٹیبلز کی پروفیشنلز مہارت کو بہتر ب ا ے اور سرکاری گاڑیوں کی م اسب دیکھ بھال کے حوالے سے م عقدہ تی روزہ ریفریشر کورس اختتام پذیر ہو گیا. ریفریشر کورس میں ڈی ایس پیز محمد شاہد عباس بخاری ، محمد سہیل متی کے علاوہ وکورس کوآرڈی یٹر محمد لطیف ے پولیس ریج کے ڈرائیوروں کو گاڑیوں کی می ٹی س ، پرزہ جات اور دیکھ بھال بارے لیکچرز دیئے . اس موقع پر ڈرائیوروں کی ذمہ داریوں، ڈرائیو نگ سے متعلق جدید مہارتوں اور سرکاری گاڑیوں کی حفاظت و گہداشت بارے بھی آگاہی دی
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی
اسلام آباد . پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے...
Read more