• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ سماجی تنظیم التقوی کی جانب سے بے روزگار افراد میں رکشہ تقسیم ۔ ڈی سی او مہمان خصو صی تھے

webmaster by webmaster
جنوری 4, 2017
in First Page
0
کروڑ لعل عیسن ۔ سماجی تنظیم التقوی  کی جانب سے بے روزگار افراد میں رکشہ تقسیم ۔ ڈی سی او مہمان خصو صی تھے

کروڑلعل عیسن (صبح پا کستان) غریب نادار بے سہارہ افراد کی خدمت اجر عظیم ہے حاجی انور ظفر اور ان کی پوری ٹیم مبارک باد کے مستحق ہیں، التقویٰ ویلفیئر سوسائٹی کی انتظامیہ کا طریقہ کار دیکھ کر اچھا لگا کہ وہ انتہائی چھان بین کرکے مستحقین کا چناؤ کرتے ہیں سید واجد علی شاہ ڈپٹی کمشنر لیہ ایم این اے ، اللہ تعالےٰ کی توفیق سے بے سہارہ لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں غریب اور بے سہارا افراد کی خدمت کر کے انتہائی سکون اور خوشی محسوس ہوتی ہے کار خیرکا سلسلہ اللہ تعالی کی توفیق اور مدد سے جاری رہے گا،ان خیا لات کا اظہار سید واجد علی شاہ ڈپٹی کمشنر لیہ این ایم اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ،سرپرست اعلیٰ انور ظفر اور صدر التقو ی ویلفیئر سوسائٹی ملک محمد اسماعیل کھوکھرنے گزشتہ روز نادار غریب افراد کو رکشوں کے ملکیتی کاغذات کے تقسیم کے موقع پر کیا انہوں نے کہا کہ التقوی ویلفیئر سوسائٹی غریب بے سہارا یتیم بچے اور بچیوں کی امداد اور انہیں ہنر مند بنانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات کر رہی ہے جس کے تحت پانچ دستکا ری سکول اور بیوٹیشن سکول بھی کھولے ہیں جہاں پر سینکڑوں خواتین ہنر حاصل کر رہی ہیں اسی طرح طالبات کے لیے فری بس سروس ،غریب افراد کی مالی امداد اور انکھوں کے فری آپریشن بھی کروائے جاتے ہیں انھوں کہا کہ دور جدید کے تقاضوں کو دیکھتے ہوئے ان دستکاری سکولوں میں کپمیوٹر کی کلاسز کا بھی اجرا ء ہوچکا ہے ڈپٹی کمشنر لیہ نے کہا کہ التقویٰ ویلفیئر سوسائٹی کا کام دیکھ کر بے حد خو شی ہوئی جس پر الحاج محمد انور ظفر اور صدر التقو یٰ ملک اسماعیل اور ان کی پوری ٹیم کو کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا التقوی غریب لوگوں کی مدد کر رہی ہے اور ہر مہینے غریب اور نادار لوگوں گزارہ الاؤنس کارڈ کے ذریعے رقم دیتے ہیں جس ان لوگوں کی ضروریات پوری ہورہی ہیں غریب عوام اور دکھی انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے انھوں نے کہا کہ التقویٰ لیہ کی واحد سوسائٹی ہے جو ہر قسمی کی مداد میرٹ پر کرتی ہے اور کسی قسم کی سفارش نہیں چلتی اور بڑی جانج پڑتال کے بعد ان کا انتخاب ہوتا ہے اسی وجہ سے انھیں لیہ کا بیسٹ ایوارڈ ملا ہے انھوں نے کہاکہ اس کار خیر میں صاحب مال کو حصہ لینا چا ہیے انھوں نے کہا کہ التقویٰ کام دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی اگر معاشرے میں چند افراد ملکر اس قسم کا کام کریں تو معاشرے میں غربت اور بے روزگاری میں کمی آجائے گی اس موقع پر التقویٰ کے صدر ملک محمد اسمعٰیل کھوکھر نے ڈپٹی کمشنر لیہ کوتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں غریب نادار مریضوں کیلئے ڈائیلیسز مشنین عطیہ کرنے کی تحریری اجازت لینے کے لئے درخواست پیش کی جس پر ڈپٹی کمشنر نے ایم ایس کو فوری پرانی ایمرجنسی کی عمارتدینے کے احکامات جاری کیئے اس موقع پر التقویٰ کے دیگر عہدیداران و دیگر شہری موجود تھے

Tags: Karor lal easan news
Previous Post

Supreme Court resumes hearing of Panama Leaks case

Next Post

دھوری اڈہ ۔ چوک اعظم پولیس نے سرکاری لکڑی چوری سے بھراٹرک پکڑلیا ٹرک ڈرائیوراور جنگل چور فرار

Next Post
دھوری اڈہ ۔ چوک اعظم پولیس نے سرکاری لکڑی چوری سے بھراٹرک پکڑلیا ٹرک ڈرائیوراور جنگل چور فرار

دھوری اڈہ ۔ چوک اعظم پولیس نے سرکاری لکڑی چوری سے بھراٹرک پکڑلیا ٹرک ڈرائیوراور جنگل چور فرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.