دھوری اڈہ(صبح پا کستان )18 سالہ نوجوان فیصل نزیرولد نزیر احمد نے پستول سے خود کشی کی کو شش کی جسے شدیدزخمی حالت میں نشترھسپتال ملتان ریفر ۔کر دیا گیا ہے
پو لیس ذراءع کے مطا بق چکنمبر434ٹی ڈی اے کے 18 سا لہ نو جوان فیصل نذیر نے پسٹل سے اپنی چھاتی پی فا ءر کر کے خود کشی کی جسے تشویشناک حالت میں نشتر ریفر کر دیا گیا ہے ۔
ممتاز مچھرانی پر یس رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق نوجوان فیصل نذیر ولا نذیر احمد چکنمبر434ٹی ڈی اے کا رہاءشی اور کیڈٹ کالج سرگودھا میں سیکنڈآئرکا طالب علم ہے ۔ وقوعہ کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا
ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...
Read more