ملتان (مانیٹرننگ ڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیطرف سے ٹال پلازوں پر گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے ٹال ٹیکس میں اضافہ کردیاگیا ہے۔ اس سلسلے میں میڈ یا ذرائع کے مطا بق مختلف پلازوں میں 10 سے 30 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more