• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ممنوعہ پولی تھین بیگزکے استعمال ،تیاری اور فروخت کے خلاف خصوصی مہم جاری

webmaster by webmaster
دسمبر 28, 2016
in First Page
0
لیہ ۔ ممنوعہ پولی تھین بیگزکے استعمال ،تیاری اور فروخت کے خلاف خصوصی مہم جاری

pic-from-layyah-28-12-2016bلیہ(صبح پا کستان)ڈی او ماحولیات علی عمران نے کہا ہے کہ ممنوعہ پولی تھین بیگزکے استعمال ،تیاری اور فروخت کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے جس کے دوران 225انسپکشن کی گئیں اور خلاف ورزی کے مرتکب100دوکانداروں کے خلاف 50چالان مرتب کرنے کے    علا وہ غیر معیاری پو لی تھین بیگز کی بھا ری مقدار تلف کر دی گئی ۔یہ بات انہوں نے چوک اعظم سٹی میں اچانک معائنہ اور آگاہی واک کے موقع پر کہی۔انہوں نے دوران معائنہ دوکانداروں کو متنبہ کیا کہ کالے رنگ اور 15مائیکرون سے کم موٹائی والے شاپنگ بیگز فروخت و تیار کرنے اور استعمال کرنے پر لولی تھین بیگز آرڈی نینس2002ء کے تحت چالان کیے جائیں گے جس کا جرمانہ 50ہزار اور تین ماہ قید کی سزا ہے۔اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ سماجی شعور کی بیداری کے لیے منظم مہم کے سلسلہ میں 28دسمبرکو فتح پور ،29دسمبر کو کروڑ ،31دسمبر کو لیہ سٹی جبکہ 2جنوری 2016ء کو چوبارہ میں آگاہی واک کی جائیں گی اور پمفلٹ تقسیم کرنے کے علاوہ اہم مقامات پر بینرز آویزاں کیے جائیں گے۔

pic-from-layyah-28-12-2016b

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ انسداد ملاوٹ مہم کا جائزہ اجلاس ۔ اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے صدارت کی

Next Post

اوہام .. .. عفت بھٹی

Next Post
اوہام   ..  .. عفت بھٹی

اوہام .. .. عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.