• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعظم نواز شریف آج چشمہ تھری منصوبے کا افتتاح کریں گے

webmaster by webmaster
دسمبر 28, 2016
in First Page
0
وزیر اعظم نواز شریف آج چشمہ تھری منصوبے کا افتتاح کریں گے

nawaz-sharifاسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف آج 28 دسمبر کو میانوالی میں چشمہ نیو کلیئر پراجیکٹ تھری کا افتتاح کریں گے۔چشمہ تھری پاکستان اور چین کے اشتراک عمل کا ایک اور سنگ میل ہے . 340 میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا یہ بجلی گھر پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن اور چائنا نیو کلیئر کارپوریشن کے اشتراک سے مکمل کیا گیا ہے۔

چشمہ نیو کلیئر پاور پراجیکٹ فور2017 میں مکمل ہوگا۔ ایٹمی توانائی کمیشن کے کراچی نیو کلیئر پاور پراجیکٹ کے ٹو اور کے تھری وسط مدتی ہدف ہے جس کے ذریعے 8800 میگاواٹ اضافی بجلی 2030 میں شامل ہوگی۔اس سے نہ صرف توانائی کی قلت دور ہوگی بلکہ یہ کلین انرجی پراجیکٹ ہے۔

پاکستان نیو کلیئر ریگولیٹری اتھارٹی عالمی توانائی ایجنسی کے حفاظتی معیار کے مطابق ایٹمی توانائی کمیشن کے تمام بجلی گھروںکی منظوری دے چکی ہے جو اعلیٰ حفاظتی معیار کے حامل ہیں۔
source .
http://www.geourdu.com/prime-minister-today-three-water-projects-opening/

Tags: latest news
Previous Post

سائبان انٹرنیشنل کے زیر اہتمام چوک اعظم میں کسان میلہ ... تحریر محمد عمر شاکر

Next Post

لیہ ۔ انسداد ملاوٹ مہم کا جائزہ اجلاس ۔ اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے صدارت کی

Next Post
لیہ ۔ انسداد ملاوٹ مہم کا جائزہ اجلاس ۔ اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے صدارت کی

لیہ ۔ انسداد ملاوٹ مہم کا جائزہ اجلاس ۔ اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.