• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ جنگلات کی کروڑوں روپے کی قیمتی اراضی پرمبینہ طور افغانی پٹھانوں کا غیر قا نو نی قبضہ

webmaster by webmaster
دسمبر 23, 2016
in First Page
0

indexچوک اعظم(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے جنگلات میں بیٹھے مبینہ افغانی پٹھانوں کی مشکوک حرکات ۔آپریشن کا مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق ضلع بھر کے جنگلات کی کروڑوں روپے کی قیمتی اراضی پرمبینہ طور افغانی پٹھانوں نے قبضہ کر رکھاہے ۔اور یہ مشکوک سرگرمیوں میں ملوث پائے جا رہے ہیں ۔شہریوں آفتاب وینس ،شاہد سرور ،محمد اسلم اور دیگر نے بتایا کہ یہ لوگ بھیڑ بکریاں چرانے کے بہانے ضلع میں داخ ل ہوتے ہیں اور سڑکوں کے قریب نہر میں جھونپڑیاں بنا کر رہائش اختیار کر لیتے ہیں ۔بعد ازاں محکمہ جنگلات کے اہل کاروں کو رشوت دیکر کچے مکان بنا لیتے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ رات کے وقت ان کی جھونپڑیوں میں مشکوک افراد جیپوں اور ہیوی موٹڑ سائیکلوں پر آتے ہیں ۔انہوں نے کمشنر ڈیرہ غازی خان ،ڈی سی او لیہ اور ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے ان کے خلاف آپریشن کیا جائے اور انہیں جنگل کی اراضی سے بے دخل کیاجائے ۔
رپورٹ ۔محمد صابر عطاء تھہیم ۔ چوک اعظم

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ضلعی انتظامیہ نے مسیحی برادری کے تہوار کے لئے سستا کر سمس بازار قائم کر دیا گیا

Next Post

لیہ ۔ڈائریکٹر فوڈ کی سربراہی میں انسداد ملاوٹ مہم منظم بنیادوں پر جاری

Next Post

لیہ ۔ڈائریکٹر فوڈ کی سربراہی میں انسداد ملاوٹ مہم منظم بنیادوں پر جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.