• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ. میو نسپل کمیٹی میں مسلم لیگ ن کی کامیابی میں جماعت اسلامی کا کلیدی کردار

webmaster by webmaster
دسمبر 23, 2016
in First Page
0

14915226_1308774105821568_5047142073266487505_nلیہ(صبح پا کستان)چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا الیکشن جماعت اسلامی کے رکن کا کاسٹنگ ووٹ،مسلم لیگ ن کے نامزد پینل کی ایک ووٹ سے کامیابی،تفصیل کے مطابق چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ کا انتخاب مسلم لیگ ن کے امیدوار پینل حافظ جمیل احمد خان،سید گلزار حسین شاہ اور آزاد گروپ کے غلام رسول کاشی شیخ اور ریحان روحانی کے درمیان مقابلہ تھا دونوں پینلز اپنے اپنے حامی کونسلرز کے ہمراہ تقریباً ایک ہفتہ تک منظر سے غائب رہے اور پولنگ ڈے کو نمودار ہوئے،حافظ جمیل احمد اور سید گلزار حسین شاہ کے پینل نے 1ووٹ کی برتری سے مد مقابل گروپ کو شکست دی،ونر پینل کی کامیابی میں جماعت اسلامی کے اکلوتے ممبر میونسپل کمیٹی لیہ رضوان احمد خان صدر شعبہ الخدمت جماعت اسلامی ضلع لیہ نے مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ جمیل احمد خان پینل کے حق میں ووٹ کاسٹ کرکے لیگی پینل کی کامیابی کیلئے اہم کردار ادا کیا یہاں یہ بات یاد رہے کہ جماعت اسلامی کے ممبر میونسپل کمیٹی لیہ کسی گروپ کے ہمراہ منظر سے غائب رہے نہ ہی ان کا نام ووٹوں کی خرید و فروخت میں ہے۔

رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

Tags: layyah news
Previous Post

ضلع کونسل لیہ،میونسپل کمیٹی لیہ مسلم لیگ ن کے امیدواران کامیاب

Next Post

Seven Pakistani sailors killed in rocket attack on cargo ship off Yemen coast

Next Post
Seven Pakistani sailors killed in rocket attack on cargo ship off Yemen coast

Seven Pakistani sailors killed in rocket attack on cargo ship off Yemen coast

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.