• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ ہسپتال کے تمام وارڈ میں فلا ئی کیچر نصب اور رہا ئشی کا لو نی کے سیو ریج سسٹم کو فی الفور درست کیا جائے ، ڈی سی او کی ڈی ایچ کیو انتظا میہ کو ہدا یت

webmaster by webmaster
دسمبر 17, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-17-12-2016-dcoلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا اور فراہم کی جا نیو الی علا ج معالجہ کی سہو لیا ت کا جا ئزہ۔ ڈی سی او نے ایمر جنسی، چلڈرن، آئی سی یو، میڈیسن سٹور،اولڈ بلا ک اور ڈاکٹر ز کا لو نی کا معائنہ کیا اور زیر علا ج مریضوں سے خیریت دریا فت کر تے ہو ئے ڈاکٹرز و سٹاف کے رویو ں اور ادویا ت و لیبارٹری ٹیسٹ با رے استفسار کیا جس پر مریضوں اور ان کے لو احقین نے اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پراے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ، ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن، جی اے آر ارشد احمد وٹو، ڈی ڈی ایچ آر ایم حا فظ محمد سلیما ن، سینئر سب انجینئر امین سہیل ملغانی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈی سی او نے ایم ایس کو ہدایت کی کہ ہسپتا ل میں ڈاکٹر وں اور سٹاف کی حاضری و مو جو دگی کو یقینی بنا نے کے لئے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جا ئے اور کسی مریض کو دوائی اور ٹیسٹ کے لئے با ہر نہ بھیجا جا ئے۔ انہو ں نے کہا کہ ٹیسٹ و دیگر سہو لیا ت کی 24گھنٹے فراہمی کو یقینی بنا یا جا ئے۔ انہو ں نے کہا کہ ڈاکٹر ز اور سٹاف مر یضوں سے ہمدردانہ رویہ اختیار اور ان کی منا سب راہنما ئی کریں۔ انہو ں نے ہسپتال کے تمام وارڈ میں فلا ئی کیچر نصب کر نے اور رہا ئشی کا لو نی کے سیو ریج سسٹم کو فی الفور درست کر نے کی بھی کی ہد ایت کی۔دریں اثنا ء ڈ سٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے چلڈرن وارڈ کا اچانک دورہ کیا۔ انہو ں نے نو تعمیر شدہ چالیس بیڈ پر مشتمل وارڈ میں تعمیراتی میٹریل کا جا ئزہ لیا۔ ڈی سی او نے ہد ایت کی کہ وارڈ میں رہ جا نے والے کا م کو فی الفور مکمل کر کے محکمہ کے حوالے کیا جا ئے تا کہ علا قہ کے عوام علا ج معالجہ کی بہتر ین سہو لیا ت سے مستفید ہو سکیں۔ انہو ں نے کہا کہ وارڈ میں علا ج معالجہ کے لئے آنے والے بچوں کے لواحقین کے لئے بیٹھنے کی بہتر ین جگہ کا انتظا م کیا جا ئے اور وارڈ کی اطراف سے لا ن اورسایہ دار پو دے لگا ئے جا ئیں۔ سینئر سب انجینئر امین سہیل ملغانی نے اس موقع پر بتا یا کہ چلڈرن وارڈ کی دو منزلہ تعمیراتی کا م مکمل ہو چکا ہے جس پر 4کر وڑ 47لا کھ روپے لا گت آئی ہے۔

pic-from-layyah-16-12-2016

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ایم پی اے قیصر عباس خان مگسی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس

Next Post

لیہ۔ پٹواری محمد شکیل اختر پا نچ ہزار روپے رشوت لیتے ہو ئے رنگے ہا تھوں گرفتار

Next Post

لیہ۔ پٹواری محمد شکیل اختر پا نچ ہزار روپے رشوت لیتے ہو ئے رنگے ہا تھوں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.