• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پیر جگی ۔ فوڈ انسپکٹر کا چھاپہ۔ دوکاندار گرفتار،30کلوگرام سے زائد گوشت موقع پر تلف

webmaster by webmaster
دسمبر 9, 2016
in First Page
0

pic-layyah-08-12-16لیہ (صبح پا کستان ) فوڈ انسپکٹر کا چھاپہ ،تھانہ پیر جگی کی حدو د میں ناقص اور مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر دوکاندار گرفتار،30کلوگرام سے زائد گوشت موقع پر تلف کر دیاگیا۔تفصیل کے مطابق پیر جگی کی حدود میں قصاب مذبحہ خانہ سے تصدیق کے بغیر بیمار اور لاغرجانور کا گوشت فروخت کر رہا تھاجس کی اطلاع پر فوڈ انسپکٹر ،ویٹرنری انسپکٹر اور تحصیل دار لیہ کی ٹیم نے چھاپہ مار کر گوشت قبضہ میں لے لیا جسے بعدازاں تلف کر دیاگیا جبکہ قصاب کے خلاف تھانہ پیر جگی میں ایف آئی آر درج کرکے موقع پر گرفتار کر لیاگیااور دوکان کاسیل کردیاگیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔نشیبی علاقوں میں دریائی کٹاو سے متاثرہ خاندانوں کو مکمل ریلیف فراہم کیا جائے گا ۔ صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ

Next Post

لیہ ۔ بہترین کارکردگی کے حامل پولیس افسران محکمہ کے ماتھے کا جھومر ہیں ۔ ڈی پی او

Next Post

لیہ ۔ بہترین کارکردگی کے حامل پولیس افسران محکمہ کے ماتھے کا جھومر ہیں ۔ ڈی پی او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.