• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب کے سرکاری محکموں میں ترقیاتی بجٹ کافقدان ,فنڈز نہ ہونے سے متعدد منصوبے تاخیر کا شکار

webmaster by webmaster
دسمبر 8, 2016
in First Page
0

sectret-copyلاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )پنجاب کے سرکاری محکموں میں ترقیاتی بجٹ کافقدان،رواں سال میں 14ارب کے منصوبے بجٹ جاری نہ ہونے پرشروع نہ ہوسکے

نجی ٹی وی 42 نیوز کے مطابق ترقیاتی فنڈز نہ ہونے سے جو منصوبے شروع نہ ہوسکے ان میں تعلیم ، صحت صاف پانی سمیت دیگر منصوبے شامل ہیں تعلیم کے منصوبوں کے لئے3 ارب 50 کروڑ روپے کا بجٹ جاری نہ ہو سکا جبکہ صحت کے منصوبوں کے لیے 60 کروڑ روپے کے بجٹ جاری نہ ہو سکا۔

جو منصوبے شروع نہ ہوسکے ان میں صاف پانی اور سیوریج کے منصوبے بھی شامل ہیں جو 3 ارب 38 کروڑ روپے کے بجٹ کا انتظار کرتے رہے دوسری طرف ہاوسنگ اور پبلک ہیلتھ اینڈ انجئینرنگ کے محکمے کو بھی 2 ارب 97 کروڑ کا بجٹ جاری نہ ہو سکا۔

لوکل گورنمنٹ کے منصوبوں کے لیے 85 کروڑ 50 لاکھ روپے کا بجٹ جبکہ محکمہ انڈسٹری کے منصوبوں کو 2 ارب 13 کروڑ روپے کا بجٹ نہ مل سکا محکمہ لائیو اسٹاک کے منصوبوں کے لئے 31 کروڑ 80 لاکھ روپے کا بجٹ تاخیر کا شکار ہے ٹرانسپورٹ کے منصوبوں پر 83 کروڑ روپے کا بجٹ جاری نہ ہو سکا۔

Tags: layyah news
Previous Post

Pakistan wants ‘result-oriented, sustainable’ dialogue with India: Foreign Office

Next Post

چوک اعظم ۔ ’’ماڑا ہے تاں ماڑا سہی ۔بِسمِ اللہ کراں ‘‘کے خالق شاعر اعجاز تشنہ طویل علالت کے بعد وفات پا گئے

Next Post

چوک اعظم ۔ ’’ماڑا ہے تاں ماڑا سہی ۔بِسمِ اللہ کراں ‘‘کے خالق شاعر اعجاز تشنہ طویل علالت کے بعد وفات پا گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.