لیہ(صبح پا کستان)سات دسمبر کو نیشنل ووٹرز ڈے کے موقع پر سیمینار ٹی ایم اے ہال لیہ میں منعقدہوگا۔سیمینار کے چیف گیسٹ ڈسڑکٹ کوارڈی نیشن آفیسر واجد علی شاہ ہوں گے جبکہ صدارت ڈسڑکٹ الیکشن کمشنر لیہ محمد جاوید اقبال کریں گے۔
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more