• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ رضاکاروں کا عالمی دن

webmaster by webmaster
دسمبر 5, 2016
in First Page
0

بے لوث اور محب الوطن رضاکاروں کو سلام ،عنایت بلوچ
کمیونٹی ایمرجنسی ٹیم کی تشکیل وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ شکیل قریشی
pic-from-layyah-05-12-2016bتفصیلات کے مطابق گذشتہ روز رضاکاران کے عالمی دن کے سلسلہ میں ڈگری کالج چوک اعظم میں ایک سیمینا ر منعقد کیا گیا ۔ جس میں رضاکاران ، طلباء اور اساتذہ نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ریسکیو سیفٹی آفیسر عنا یت بلوچ نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ آج کا دن ان با ہمت رضا کاروں کی یاد میں منایا جا رہا ہے جنہوں نے شہریوں اور ملک وقوم کی بے لوث خدمت کی خاطر اپنی زندگیاں وقف کر دیں۔ پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے جہاں شعور وآگہی کے فقدان اور عدم توجہ کے باعث حادثات سانحات کی شرح میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ، ریسکیو 1122اب تک 44لاکھ سے زائد ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیو کر چکا ہے جبکہ مقامی سطح پر بھی کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم تشکیل دی جائیں گی ، اس موقع پر شکیل قریشی پرنسپل ڈگری کالج چوک اعظم نے کہا کہ کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم تشکیل وقت کی اہم ضرورت ہے ۔بعد ازاں طلباء کی بطور ریسکیو محافظ رجسٹریشن کی گئی۔

رضاکاران کے عالمی دن کے سلسلہ میںآگاہی واک نکالی گئی
ریسکیورز ، رضاکاران سمیت سماجی کا رکنوں کی شرکت
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ریسکیو 1122لیہ کے زیر اہتمام رضاکاران کے عالمی دن کے سلسلہ میںآگاہی واک نکالی گئی جس کی قیادت ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر محمد تسلیم نے کی ۔ واک میں ریسکیورز، یوتھ ایجوکیشنل فاونڈیشن ، دوآبہ فاونڈیشن، یوتھ ڈوپلمنٹ فاونڈیشن، این سی ایچ ڈی ، سول ڈیفنس ، ریسکیو محافظ اور پولیس کے رضاکاروں نے شرکت کی ۔ واک ریسکیو آفس سے نکالی گئی اور ٹی ڈی اے چوک پر اختتام پذیر ہوئی ۔ واک کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے ریسکیو سیفٹی آفیسر عنایت بلوچ نے رضاکاران کی ہمت اور کارکردگی کوخوب سراہا۔ اس موقع پر شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ۔

2nd-5-dec-2016

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ عیدمیلاد النبی ﷺ کے حوالے سے منعقدہ پروگراموں پر سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایاجائے ۔ڈی پی اوکیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء

Next Post

Army Chief Gen Qamar Bajwa confirms death sentence to four terrorists

Next Post
Army Chief Gen Qamar Bajwa confirms death sentence to four terrorists

Army Chief Gen Qamar Bajwa confirms death sentence to four terrorists

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.