• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ معذور افراد معاشرے کی بھر پور توجہ کے مستحق ہیں ۔ ڈی او سوشل ویلفیئر ظفراقبال کھار

webmaster by webmaster
دسمبر 4, 2016
in First Page
0

pic-layyah-3-12-16-aلیہ(صبح پا کستان) سپیشل افراد کی کی بحالی پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے کیونکہ معذور افراد معاشرے کی بھر پور توجہ کے مستحق ہیں ۔یہ بات ڈی او سوشل ویلفیئر ظفراقبال کھارا نے سپیشل افراد کے عالمی دن کے موقع پر سپیشل ایجوکیشن سکول کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب سے پرنسپل سپیشل ایجوکیشن ملک محمداسلم سہو ،چوہدری رضوان احمد ،پرنسپل سلولرنرسکول خالد ولید ،مس کاوش تصورنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معذور افراد کی بحالی کے لیے پنجاب حکومت ملازمتوں میں 3فی صد کوٹہ ،یونیورسٹی کی سطح تک مفت تعلیم ،68ہزار خدمت کارڈ کے ذریعے 7کروڑ روپے ماہانہ وظیفہ کی فراہمی ،ووکیشنل ٹریننگ کے تحت ہنر مندبنانے اور کاروبار کے لیے بلاسود قرض کی فراہمی کا عمل جاری ہے اور ضلع لیہ میں 63سپیشل افراد کو ملازمتیں فراہم کرنے کے علاوہ 163افراد کی خدمت کارڈ کے ذریعے مالی امداد کا عمل جاری ہے ۔تقریب میں سپیشل بچوں نے ٹیبلو ،خاکے ،ملی نغمے پیش کیے اور بہتر پرفارمنس پر شرکاء نے خوب داد دی۔تقریب میں ڈی ایس پی صدر طاہر مقصود ،سپیشل ایجوکیشن سکولوں کے طالب علموں اور اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔تقریب میں سپیشل بچوں کے والدین کی جانب سے مہر محمد شریف سمرا نے نمائندگی کرتے ہوئے حکومتی اقدامات کو سہرایا اور مزید بہتر ی کی تجاویزدیں ۔ڈی او سوشل ویلفیئر ظفراقبال کھارا کی اپیل پر صوبائی وزیر سوشل ویلفیئرہارون سلطان بخاری کے والد کی وفات پر دعائے مغفرت کی گئی ۔

pic-layyah-3-12-16-a

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ماں اور بچے کی بہتر صحت کا ہفتہ پانچ سے بارہ دسمبر منایا جائے گا

Next Post

لیہ ۔جشن عید میلاد النبی12ربیع الاول کے انتظامات کے سلسلہ میں اجلاس ، فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

Next Post

لیہ ۔جشن عید میلاد النبی12ربیع الاول کے انتظامات کے سلسلہ میں اجلاس ، فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.