• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ناقص اورمضرصحت اشیاء تیارکرنے والوں کے خلاف موقع پرایف آئی آردرج کرواکے گرفتارکیاجائے ۔ ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ

webmaster by webmaster
نومبر 29, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-29-11-2016لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ کاانسدادملاوٹ مہم تیزکرنے کاحکم، ضلع بھر میں قائم اشیا ئے خو ردو ونوش تیار کر نے والے کا ر خا نوں اور یو نٹس کا پندرہ یو م کے اندر معائنہ کرنے کی ہدایت۔ناقص اورمضرصحت اشیاء تیارکرنے والوں کے خلاف موقع پرایف آئی آردرج کرواکے گرفتارکیاجائے۔

انہو ں نے یہ ہدایات ڈسٹرکٹ فوڈ اتھا رٹی کے اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے دیں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ فوڈ اتھا رٹی ظفر اللہ سندھو ، ڈسٹرکٹ ما نیٹرنگ آفیسر عثما ن منیر بخاری ، ڈی ایچ او ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ، اے سی چوبا رہ صفات اللہ خان ، ڈی ڈی او ایچ آر ایم محمد سلما ن ، ڈی ایل او ڈاکٹر طا رق انور و دیگر متعلقہ افسران مو جو د تھے ۔ ڈی سی او نے کہا کہ مضر صحت اور نا قص اشیا ئے خو ردو نوش تیار کر نے والے کا ر خا نو ں کو فوری طور پر سیل کر کے ما لکان کے خلاف ایف آئی آر درج کر ائی جا ئیں اور اس سلسلہ میں کسی دبا ؤ کو خا طر میں نہ لا یا جا ئے

انہو ں نے مزید کہا کہ حفظا ن صحت کے اصولوں پر سختی سے عمل درآمد کرایا جا ئے او رمعائنہ کے عمل کو مزید تیز کیا جا ئے ۔ انہو ں نے کہا کہ کسی ملز ، بیکری ، کا رخا نے ، ہو ٹلز کے ما لکا ن کو عوام کے جا ن و ما ل سے کھیلنے اجا زت ہر گز نہیں دی جا سکتی ۔ انہوں نے کہاکہ انسدادملاوٹ مہم کے ثمرات سے عوام کومستفیدکرنے کے لئے افسران دیانتداری اورنڈرہوکرکام کریں۔انہو ں نے کہا کہ ملا وٹ ما فیا کہ خلا ف جا ری مہم میں عوام کی طرف سے کی جا نے والی شکا یا ت کا فوری نو ٹس لیا جا ئے اور پنجا ب فوڈ ایکٹ کے تحت کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے ۔

ڈی سی او نے واضح کیا کہ اس مہم میں نا قص کا ر کر دگی دکھانے والے افسران کو شو کا ز نو ٹس جا ری کیے جا ئیں ۔اجلا س میں بتا یا گیا کہ گزشتہ ما ہ ڈسٹرکٹ فوڈ اتھا رٹی نے اشیا ئے خوردو نو ش کے 305نمو نہ جا ت حاصل کر کے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوائے جن میں سے 101سیمپل ملا وٹ شدہ اور دس مضر صحت ثابت ہو ئے ۔اجلاس میں بتا یا گیا کہ اس دوران 6افراد کے خلاف استغاثہ جبکہ 4کے خلاف ایف آئی آر درج کر ائی گئی ہیں ۔

pic-from-layyah-29-11-2016

Tags: layyah news
Previous Post

مہر اعجاز احمد اچلانہ صو بائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ پنجاب ! آپ کی توجہ کے لئے ۔۔۔۔۔۔

Next Post

لیہ ۔مشیر برائے صوبا ئی محتسب کا شوگر ملز انتظا میہ کو حکو مت پنجا ب کے طے کر دہ پا لیسی کے تحت کا شتکاروں مکمل ادائیگی کر نے کا حکم

Next Post

لیہ ۔مشیر برائے صوبا ئی محتسب کا شوگر ملز انتظا میہ کو حکو مت پنجا ب کے طے کر دہ پا لیسی کے تحت کا شتکاروں مکمل ادائیگی کر نے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.