• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مہر اعجاز احمد اچلانہ صو بائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ ہوں گے

webmaster by webmaster
نومبر 29, 2016
in First Page
0

15253491_362893324049684_2688549985540507625_nلیہ (مانیٹرننگ ڈیسک) پنجاب کا بینہ کے نئے حلف اٹھا نے والے صو بائی وزراء کے محکموں کا اعلان کر دیا گیا ہے
میڈ یا ذرائع کے مطا بق لیہ سے تعلق رکھنے والے مہر اعجاز احمد اچلا نہ ڈیزا سٹر منیجمنٹ کے وزیر ہوں گے جب کہ دائرہ دین پناہ ضلع مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے ملک احمد یار ہنجرا وزیر جیل خانہ جات بناءے گئے ہیں

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کو سپیشل ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن جبکہ صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر کو پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ بنا دیا گیا۔ اسی طرح سید زعیم حسین قادری صوبائی وزیر اوقاف اور مذہبی امور، جہانگیر خانزادہ کو صوبائی وزیر سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز، نغمہ مشتاق کو صوبائی وزیر زکوۃ و عشر، محمد نعیم اختر خان کو صوبائی وزیر زراعت، مہر اعجاز احمد صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ،سید علی رضا گیلانی کو صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن، ملک احمد یار ہنجرا کو صوبائی وزیر جیل خانہ جات بنا دیا گیا۔

اسی طرح محمد منشاءاللہ بٹ کو صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ، امانت اللہ خان شادی خیل کو صوبائی وزیر اریگیشن، شیخ علاؤالدین کو صوبائی وزیر انڈسٹریز اینڈ کامرس بنا دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر چوہدری محمد احمد خان کو محکمہ انفارمیشن کا قلمدان دے دیا گیا۔

صوبائی وزیر تنویر عباس ملک کو سی  اینڈ ڈبلیو کا محکمہ دے دیا گیا۔ صوبائی وزیر میاں مجتی شجاع الرحمان کو اطلاعت و نشر یات کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے سے جاری ہونے والے ایک اور نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ارکان ملک محمد احمد خان اور رانا محمد ارشد کو مشیر جبکہ رانا مقبول احمد اور عزم الحق کو معاونین خصوصی تعینات کیا گیا ۔

15109533_1866446660308594_822565888296722750_n

Tags: layyah news
Previous Post

General Zubair Mahmood Hayat takes charge as CJCSC

Next Post

General Qamar Bajwa takes charge as 16th COAS

Next Post
General Qamar Bajwa takes charge as 16th COAS

General Qamar Bajwa takes charge as 16th COAS

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.