• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ٹی ایم اے ملا زمین کی ریٹا ئرڈمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب،شیلڈز و یادگا ری تحفے تقسیم

webmaster by webmaster
نومبر 25, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-25-11-2016aلیہ(صبح پا کستان )دوران ملا زمت اپنی خد ما ت انتہا ئی محنت ، لگن و دیا نتداری سے سر انجا م دیں تا کہ ان کی خدما ت کو محکمہ تا دیر یاد رکھتا رہے اور دوسرے اہلکار ان کی تلقید کر تے ہو ئے اسی جذبے سے اپنے محکمے و ملک و قوم کی خد مت سے سر شار رہیں یہ با ت ٹی ایم او لیہ ممتا زحسین کلا چی نے ٹی ایم اے کے پا نچ ملا زمین کی ریٹا ئرڈ منٹ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔

تقریب میں ایکسئین ٹی ایم اے شاہد محمو د شاکر ، ایس ڈی او اعجاز احمد ملغانی ،تحصیل میو نسپل آفیسر ملک غلام رسول و دیگر افسران و اہلکا روں کی کثیر تعدا د نے شرکت کی ۔ تقریب میں ٹی ایم او نے ریٹا ئرڈ ہو نے والے شیخ جا وید اقبال ، سید شوکت علی شاہ ، محمد ایو ب خان سیہیڑ ، ملک محمد رمضا ن او ردلبر حسین عاصی کی خد ما ت کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور اپیکا لیڈر نعیم اللہ خان اور فضل حسین کے تمام مطا لبا ت کو منظور کر تے ہو ئے عمل درآمد کرانے کی یقین دہا نی کر ائی ۔

بعدازاں انہو ں نے ریٹا ئرڈ ہو نے والے ملا زمین میں شیلڈز و یادگا ری تحفے تقسیم کیے ۔

pic-from-layyah-25-11-2016

pic-from-layyah-25-11-2016a

Tags: layyah news
Previous Post

لاہور ہائیکورٹ کا محکمہ تعلیم میں ایجوکیٹرز کی تقرریاں روکنے کا حکم

Next Post

فرد قائم ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں ... تحریر ۔ محمد جواد خان

Next Post
فرد قائم ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں …  تحریر ۔ محمد جواد خان

فرد قائم ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں ... تحریر ۔ محمد جواد خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.