• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پولیس ان ایکشن ۔ایس ایچ اوصدر کی کاروائی ، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

webmaster by webmaster
نومبر 25, 2016
in First Page
0

shoلیہ(صبح پا کستان)ایس ایچ اوصدر کی کاروائی ، بدنام زمانہ 03منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدارمیں منشیات برآمد، 03مقدمات درج، علاقے میں امن وامان کے قیام ،سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

ایس ایچ اوصدر ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او صدرانسپکٹرمحمداشرف ماکلی نے گفتگوکرتے ہوئے بتلایاکہ ملزمان شاہ سوار،محمدفاروق،محمدبلال جوکہ مختلف شہروں میں منشیات سپلائی کرتے ہیں علاقہ صدر میں ملزمان کی منشیات سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ملزمان کوگرفتارکرکے ملزمان کے قبضے سے 02کلو720گرام چرس ،300گرام افیون اور 350گرام ہیروئن برآمدہوئی

ایس ایچ اوصدر نے کہا کہ ملزمان کیخلاف الگ الگ 03مقدمات نمبر297،298اور299،9-C/CNSAکے تحت درج کرلئے گئے ہیں جبکہ ملزم محمدفاروق سے پسٹل30بوراسلحہ ناجائز بھی برآمدکرکے کاروائی عمل میں لائی گئی ہے ملزمان سے مزیدانٹیروگیشن جاری ہے انھوں نے کہا کہ علاقہ میں امن وامان کے قیام کیلئے تمام ترتوانائیاں صرف کررہاہوں منشیات جیسے ناسورکے خاتمے کیلئے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ڈی پی او لیہ نے سماج دشمن عناصر کیخلاف بھرپور کاروائی کرنے پر ایس ایچ او اور اسکی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے پولیس افسران کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کے احکامات جاری کردیئے۔

sho

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ الرٹ پل انگڑا پر خوفناک حادثہ ۔دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق

Next Post

لیہ ۔ایجوکیٹرزکی بھرتی کے لیے درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ 30نومبر تک بڑھا دی گئی

Next Post

لیہ ۔ایجوکیٹرزکی بھرتی کے لیے درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ 30نومبر تک بڑھا دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.