• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جائیداد کے تنازعہ پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو گولی مار دی ،موقع پر جاں بحق

webmaster by webmaster
نومبر 19, 2016
in First Page
0

imagesلیہ(صبح پا کستان)لیہ کے نواحی علاقہ یونین کونسل لوہانچ نشیب کے رہائشی بھائیوں میں جائیداد پر تنازعہ بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو گولی مارکرموت کے گھاٹ اتار کر فرار ہونے میں کامیاب،تھانہ صدر پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا،تفصیل کے مطابق یونین کونسل لوہانچ نشیب کے رہائشی اللہ بخش مرحوم کے پانچ بیٹوں اور 4بہنوں کے درمیان جائیداد کی تقسیم کا جگھڑا باب کے موت کے بعد سے چلا آرہا تھا،گذشتہ روزدو بھائیوں نیاز حسین اور سجاد حسین کے درمیان جھگڑا ہو گیا جس میں نیاز حسین نے سجاد حسین کو گولی مار دی جو موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،نیاز حسین گولی مارکر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا،مقتول سجاد حسین تین بیٹوں ایک بیٹی کا باپ تھا،تھانہ صدر پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے سپرد کر دیا ملزم کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ او اشرف ماکلی نے ٹیمیں تشکیل دے دیں،مقتول کی بیوی نسرین بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کردیا گیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔عدالت عالیہ 150سالہ تقریبا ت ، لیہ بھکر ضلعی عدالتوں کی ٹیمو ں کے درمیان کر کٹ میچ

Next Post

لیہ ۔ چہلم حضرت امام حسین ، فول پروف سیکورٹی پلان مکمل تر تیب دے دیا گیا ، کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء

Next Post

لیہ ۔ چہلم حضرت امام حسین ، فول پروف سیکورٹی پلان مکمل تر تیب دے دیا گیا ، کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.