• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع کونسل لیہ کی 17مخصوص نشستوں پر الیکشن ، اولکھ گروپ نے میدان مار لیا

webmaster by webmaster
نومبر 15, 2016
in First Page
0

zila-councle

مخصوص نشستوں پر،11مسلم لیگ ن ،1پاکستان پیپلز پارٹی،5آزاد امیدوار کامیاب
اولکھ گروپ نے 10،صاحبزادہ گروپ نے 7نشستیں حاصل کرلیں

ضلع کونسل لیہ میں باپ بیٹا ایک ساتھ پہنچ گئے
صوبیہ انعام مسلم لیگ ن کی ٹکٹ کے باوجود شکست کھا گئیں

ضلع کونسل کی 17مخصوص نشستوں پر الیکشن،11مسلم لیگ ن ،1پاکستان پیپلز پارٹی،5آزاد امیدواروں نے کامیاب

لیہ(صبح پا کستان)ضلع کونسل کی 17مخصوص نشستوں پر الیکشن،11مسلم لیگ ن ،1پاکستان پیپلز پارٹی،5آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی،گذشتہ روز ضلع کونسل لیہ کی مخصوص نشستوں پر الیکشن ضلع کونسل ہال میں صبح 9بجے پولنگ کا آغاز ریٹرننگ آفیسر سردار احمد جٹیال کی نگرانی میں شروع ہوا،کل 48ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کرنا تھا پہلا ووٹ چیئرمین یوسی لدھانہ چوہدری ثنا اللہ گجر نے ڈالا جبکہ آخری ووٹ پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر کامیاب امیدوار ملک یونس کنجال نے کاسٹ کیا ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں میں سے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر جن میں 1نشست پر 6آزاد امیدواروں کے درمیان مقابلہ تھا جن میں سے اسلم ارشد خان سہیڑ ایڈووکیٹ نے 25ووٹ لیکر برتری حاصل کرلی،یوتھ کی نشست کیلئے 5امیدواروں کے درمیان مقابلہ تھا جن میں مہر غلام صمدانی تھند نے25ووٹ لیکر برتری حاصل کرلی،اقلیت کی 2 نشستوں پر 7امیدواروں کے درمیان مقابلہ میں شہزاد گل19 اورلیموئل نوید23ووٹ لیکر انتخابی نشان شیر پر برتری حاصل کی،کسان کی 2نشستوں پر 6امیدواروں کے درمیان مقابلہ میں محسن سبطین مگسی نے 21ووٹ،سید نیاز حسین شاہ 25ووٹ لیکر شیر کے نشان پر برتری حاصل کی،خواتین کی 11نشستوں کیلئے 20امیدواروں کے درمیان مقابلہ میں مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر 6خواتین جن میں آسیہ پروین 4ووٹ،صغریٰ بی بی4ووٹ،غزالہ جبیں4ووٹ،غلام صغریٰ کارلو4ووٹ،انوری مجید4ووٹ،ظفرین بانو گورمانی4ووٹ،پروین اختر3ووٹ،پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر شگفتہ حسین 4ووٹ لیکر کامیاب ہوئیں جبکہ4خواتین امیدوار آزاد حیثیت میں کامیاب ہوئیں جن میں ارشاد بی بی 4ووٹ،سائرہ راحیل4ووٹ،نادیہ پروین4ووٹ لئے،خواتین کی نشست کے پولنگ کے دوران 1ووٹ مسترد ہوا،ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں پر الیکشن میں دو گروپ آمنے سامنے تھے جن میں ایک گروپ کو مسلم لیگی ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ،ایم پی اے قیصر خان مگسی لیڈ کررہے تھے،جبکہ دوسرے گروپ کو سابق صوبائی وزیر ضلعی صدر مسلم لیگ ن ملک احمد علی اولکھ،ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری،ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلانہ،ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد لیڈ کررہے تھے،زرلٹ کے مطابق اولکھ،اچلانہ بخاری،چوہدری گروپ نے 10نشستوں پر کامیابی حاصل کی جن میں سے 7خواتین ،1اقلیت1یوتھ کی نشست شامل ہے،جبکہ صاحبزادہ مگسی گروپ نے 7نشستوں پر کامیابی حاصل کی جن میں 1ٹیکنوکریٹ،1کسان،1اقلیت اور 4خواتین شامل

zila-councle

ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں پر الیکشن اولکھ گروپ نے 10،صاحبزادہ گروپ نے 7نشستیں حاصل کرلیں

لیہ(صبح پا کستان)ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں پر الیکشن مسلم لیگ ن بمقابلہ مسلم لیگ ن دو گروپوں کے درمیان الیکشن تھا ایک گروپ کی قیادت سابق صوبائی وزیر و ضلعی صدر مسلم لیگ ن ملک احمد علی اولکھ،ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری،ایم پی ایمہر اعجاز احمد اچلانہ،ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد جبکہ دوسرے گروپ کی قیادت ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ،ایم پی اے قیصر خان مگسی کررہے تھے 17مخصوص نسشتوں جن میں 1ٹیکنو کریٹ،1یوتھ،2کسان،2اقلیت،11خواتین کا چناؤ عمل میں آنا تھا جن میں سے اولکھ گروپ نے 10نشستوں پر جن میں 1یوتھ،1کسان،1اقلیت اور 7خواتین پر کامیابی حاصل کی جبکہ صاحبزادہ گروپ 7نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے جن میں 1ٹیکنوکریٹ،1اقلیت،1کسان اور4خواتین کی نشستیں شامل ہیں صاحبزادہ گروپ کی ایک خاتون صوبیہ انعام مسلم ن کی ٹکٹ شیر کے نشان پر الیکشن میں شکست کھا گئیں

ضلع کونسل لیہ میں باپ بیٹا ایک ساتھ پہنچ گئے
لیہ(صبح پا کستان )ضلع کونسللیہ میں جانے والے پہلے باپ بیٹا ،ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں پر الیکشن پر یوتھ کی نشست پر کامیاب ہونے والے مہر غلام صمدانی تھند کے والد مہر مقبول حسین تھند یونین کونسل ٹیل انڈس کے چیئرمین منتخب ہوئے تھے ضلع کونسل لیہ کی تاریخ میں پہلا باپ بیٹا ضلع کونسل کی اسمبلی میں ایک ساتھ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے ۔

mhar-maqbool-thind-samdani-thind

چیئرمین یونین کونسل شوکت آباد چوہدری انعام الحق کی اہلیہ صوبیہ انعام مسلم لیگ ن کی ٹکٹ کے باوجود شکست کھا گئیں

لیہ(صبح پا کستان) چیئرمین یونین کونسل شوکت آباد چوہدری انعام الحق کی اہلیہ صوبیہ انعام مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ گروپ کی طرف سے الیکشن میں حصہ لیا جو صرف 2ووٹ حاصل کرکے ناکام رہیں۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

Previous Post

لیہ ۔ ہوٹل ایسوسی ایشن ضلع لیہ کا اجلاس ، حاجی زاہد عمر سرپرست اعلی ،ظہیر احمد پپو گجرصدر منتخب

Next Post

موثر احتیاط ،ڈینگی سے نجات تحریر ۔ نثار احمد خان

Next Post
موثر احتیاط ،ڈینگی سے نجات تحریر ۔ نثار احمد خان

موثر احتیاط ،ڈینگی سے نجات تحریر ۔ نثار احمد خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.