• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ دریا ئی کٹا ؤ و سیلا ب سے متا ثرہ افراد کے لئے ایک ہزار گھر تعمیرکئے جائیں گے ۔ڈائریکٹر بیسک ایجو کیشن رانا فرما ن علی

webmaster by webmaster
نومبر 9, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-9-11-2016aلیہ(صبح پا کستان) نشیبی علا قوں کی یونین کو نسلو ں بکھری احمد خان ، لو ہانچ نشیب و سمرا نشیب کے دریا ئی کٹا ؤ و سیلا ب سے متا ثرہ افراد کی مستقل بحا لی کے لئے متعدد اٹھا ئے گئے اقداما ت کی روشنی میں غیر سرکا ری تنظیمو ں کے تعاون سے ایک ہزار گھر تعمیر کئے جا ئیں گے یہ بات ڈائریکٹر بیسک ایجو کیشن رانا فرما ن علی نے ہیلتھ اینڈ نیو ٹریشن ڈویلپمنٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام گھر وں کی تعمیر کے لئے ابتدائی تربیتی سیشن کی اختتا می نشست سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ اس موقع پر پراجیکٹ منیجر ذوالفقا ر چیمہ نے گھر وں کی تعمیر کے لئے لا ئحہ عمل کی تیا ری ، سروے کے عمل کو سرعت سے مکمل کر نے ،گھر وں کے ڈیزائن ، مستحقین کے انتخاب ، اور متعلقہ تنظیمو ں کی زیر نگرانی گھر وں کی تعمیر میں معیاری تعمیراتی میٹریل کے استعما ل کو یقینی بنا نے اور شفاف بنیادوں پر ایک کمر ے و ٹائلٹ بلا ک پر مشتمل رہا ئشی سہو لیا ت ایسے منصوبے کے با رے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا ۔ اس موقع پر متا ثرین کی بحا لی کے لئے ضلع حکو مت کے مو ثر اقداما ت کے با رے میں ملک قمر الزما ن ، ریاض جکھڑ ، عطا محمد ،جا وید فوجی ، رحیم بخش نے اپنے اپنے خیا لات کا اظہار کر تے ہو ئے متا ثرین کی مستقل بحا لی کے لئے ضلع حکو مت کے اقداما ت کو سراہا ۔ بعد ازاں شرکا ء صادق حسین ، نو ر محمد ، محمد انصر ، محمد تو قیر ، سجاد حسین ، فیاض حسین ، غلام فرید ، مشتاق حسین و دیگر میں اسنا د تقسیم کی گئیں ۔

pic-from-layyah-9-11-2016a

pic-from-layyah-9-11-2016

Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔عظیم شاعر جون ایلیاء کی برسی کے موقع پر ایوان ادب کا اجلاس

Next Post

ضلع لیہ کا سپوت ایک عہد ساز شخصیت میجر شا می تحریر ۔۔ ملک حفیظ منجوٹھہ

Next Post
ضلع لیہ کا سپوت ایک عہد ساز شخصیت میجر شا می  تحریر ۔۔  ملک حفیظ منجوٹھہ

ضلع لیہ کا سپوت ایک عہد ساز شخصیت میجر شا می تحریر ۔۔ ملک حفیظ منجوٹھہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
First Page

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

by webmaster
دسمبر 6, 2023
0

خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...

Read more
پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

مئی 12, 2023
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.