• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سید احسن علی رضوی (احسن کلاتھ ہاؤس لیہ)مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

webmaster by webmaster
نومبر 9, 2016
in First Page
0

inna_lillahi-copyلیہ(صبح پا کستان)لیہ کے معروف تاجر سید قاسم علی رضوی،سید نذر علی رضوی کے والد جسٹس شہباز رضوی کے چچا سید احس علی رضوی (احسن کلاتھ ہاؤس لیہ)مختصر علالت کے بعد گذشتہ روز انتقال کرگئے مرحوم کے نماز جنازہ میں سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ،سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر،سید نیر عباس شاہ ایڈووکیٹ،بشیر احمد خان بزدار ایڈووکیٹ،حاجی تنویر احمدخان،سابق تحصیل ناظم لیہ ملک افتخار احمد جکھڑ،ملک ہاشم حسین سہو،کونسلر رضوان احمد خان،کامران روحانی،مہر عباس کلاسرہ،واحد بخش باروی،خلیل احمد انصاری،سیٹھ محمد اسلم خان،قیصر رضا ورائچ،سید یاور شاہ،مزرا طارق بیگ،سید ثقلین زیدی،فیض رسول جعفری سمیت لیہ کی سیاسی سماجی کاروباری عوامی حلقوں سے متعلقہ تمام قابل ذکر شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج مرکزی امام بارگااہ حسینہ لیہ میں 10بجے صبح ادا کی جائے گی۔

Tags: layyah news
Previous Post

PM Nawaz congratulates Trump on US election win

Next Post

کوٹ سلطان ۔عظیم شاعر جون ایلیاء کی برسی کے موقع پر ایوان ادب کا اجلاس

Next Post

کوٹ سلطان ۔عظیم شاعر جون ایلیاء کی برسی کے موقع پر ایوان ادب کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.