• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔انجمن تاجران الیکشن ۔باروی گروپ کو تاجر ویلفیئر گروپ کا بڑا چیلنج

webmaster by webmaster
نومبر 8, 2016
in First Page
0

indexلیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران کے الیکشن برائے سال 2016-18کیلئے تاجروں کے دو گروپوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے،جمع کرائے گئے نامزدگی فارمز کے مطابق تاجر ویلفیئر گروپ کی طرف سے امیدوار برائے صدارت ملک مظفر اقبال دھول،سینئر نائب صدر محمد یونس،نائب صدر سعیداحمد،نائب صدر اول شوکت حسین،نائب صدر دوئم شیخ محمد کاشف،جنرل سیکرٹری کمال الدین،ڈپٹی سیکرٹری مجاہد حسین،فنانس سیکرٹری نوید اقبال،سیکرٹری نشرواشاعت محمد عمران،سپیکر مجلس عاملہ مہر ریاض حسین،جبکہ باروی گروپ کی طرف سے امیدوار برائے صدارت کیلئے واحد بخش باروی،سینئر نائب صدر اظہر حسین ہانس،نائب صدر شیخ مطیع الرحمن،نائب صدر اول امیر حمزہ،نائبصدر دوئم سجاد حسین،جنرل سیکرٹری خلیل احمد انصاری،ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید صفدر رضا،فنانس سیکرٹری محمد اسلم،سیکرٹری نشرواشاعت احمد بخش،سپیکر مجلس عاملہ محمد حسین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں،گذشتہ شپ نامزدگی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ تھی،نامزدگی فارم کی آج جانچ پڑتال ہو گی۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

Tags: layyah news
Previous Post

سرجیکل سٹرائیکس اور پاک بھارت کشیدگی

Next Post

PM Nawaz congratulates Trump on US election win

Next Post
PM Nawaz congratulates Trump on US election win

PM Nawaz congratulates Trump on US election win

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.