• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان کی خبریں ۔۔ رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

webmaster by webmaster
نومبر 3, 2016
in First Page
0

کوٹ سلطان میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،بلال اسلم کھوسہ
sho-bilal-khosaکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان بلال اسلم کھوسہ نے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اس سلسلہ میں پولیس کا گشت دن رات جاری ہے انہوں نے کہا کہ تمام تر مقدمات میرٹ کی بنیاد پر نمٹائے جا رہے ہیں ایس ایچ او بلال کھوسہ کاکہنا تھا کہ تھانہ کوٹ سلطان کی حدود سے جرائم کا خاتمہ کر دیا گیا ہے مزید یہ کے جرائم کے خاتمہ کے لیے عوام پولیس سے تعاون کرے اور ارد گر د کے ماحول پر نظر رکھے اور ہونے والے واقعات اور مشکوک افراد کے خلاف پولیس کو فوری اطلاع کریں ۔

صدر بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) ٹی ایم ا ے کی جانب انچارج سی او یونٹ کوٹ سلطان جام عبدالرؤف کی زیر نگرانی صدر بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا جس میں دکانداروں کی جانب سے قائم دھڑے ہٹا دیے گئے ہیں انچارج سی او یونٹ کوٹ سلطان جام عبدالرؤف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ شہر بھر سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن شروع کیا جا رہا ہے جو آنے والے کئی دنوں تک جاری رہے گا انہوں نے بتایا کہ دو دن کے اندر صدر بازار کو تجاوزات سے پاک کر دیا جائے گا اور اس کے بعد مسجد سردار چوک،جون ہسپتال چوک ،پیر جگی چوک اور بکھری احمد خان سے تجاوزات ہٹائی جائیں گی اس موقع پر انہوں نے انجمن تاجران اور دکانداروں سے تعاون کا مطالبہ بھی کیا شہریوں نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کو سراہا۔

سسٹنٹ کنٹرولر رجسٹریشن تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان سید عابد جواد شاہ نقوی کی والدہ کا ا نتقال پر ملال
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) اسسٹنٹ کنٹرولر رجسٹریشن تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان سید عابد جواد شاہ نقوی کی والدہ انتقال کر گئی تھیں جن کی رسم قل کل بروز جمعرات بستی دین پور کڑور میں ادا کر دی گئی ہے جس میں سیاسی و سماجی کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا بھی کی۔

یف ایس سی کے طالبعلم کی کالا پتھر پی کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) ایف ایس سی کے طالبعلم کی کالا پتھر پی کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش،بروقت علاج سے جان بچا لی گئی ۔جمن شاہ کا رہائشی ایف ایس سی کے طالب علم شفقت عباس شاہ نے گھریلو حالات سے دلبر داشتہ ہو کر کالا پتھر پی لیا ،بعد ازاں گھر والوں کو معلوم ہونے پر اسے فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں سے اسے نشتر ملتان ریفر کر دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرہ سے باہر بتائی جاتی ہے ۔

Previous Post

لیہ ۔جیپ ریلی و تھل میلہ کے موقع پر پانچ نومبر کو ضلع لیہ میں عام تعطیل ہو گی

Next Post

Majority of PML-N urges PM Nawaz to step down, claims insider

Next Post
Majority of PML-N urges PM Nawaz to step down, claims insider

Majority of PML-N urges PM Nawaz to step down, claims insider

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.