• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ضلعی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایک اور بڑی کاروائی ، مانابلوچ گینگ کا مفرور ساتھی سمیت گرفتار

webmaster by webmaster
نومبر 1, 2016
in First Page
0

1111یہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایک اور کاروائی ، سی آ ئی سٹاف پو لیس نے مانابلوچ گینگ کا مفرور ٹاپ 10 کا مجرم اشتہاری ساتھی ملزم سمیت گرفتارکرلیا،ملزمان سے 5پسٹل،1رپیٹر،موٹرسائیکل سمیت شہریوں سے دوران ڈکیتی چھینی گئی لاکھوں روپے کی نقدی برآمد،یامین پٹھان سب انجینئر امجدحسین کودوران ڈکیتی قتل کرنے کے وقوعے سمیت متعددوارداتوں میں مطلوب تھا ۔ڈی پی او لیہ ۔جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی کاسلسلہ جاری ہے ۔انچارج سی آئی سٹاف لیہ۔ڈی پی او کی طرف سے انچارج سی آ ئی سٹافسمیت ٹیم میں شامل پولیس افسران کیلئے انعامات کا اعلان،شہریوں کابھی خراج تحسین۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے مانا بلوچ ڈکیٹ گینگ کے مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے بتلایا کہ رمضان عرف مانا بلوچ گینگ کے مطلوب 2ملزمان یامین عرف پٹھان جوکہ بھکر کارہائشی ہے اورٹاپ10کا مجرم اشتہاری ہے کودیگرساتھی کے ہمراہ گرفتارکرلیاگیا ہے ملزم نے ماہ مارچ میں سب انجینئر امجدحسین کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والی واردات میں بھی ملوث ہے جبکہ ملزم کا ساتھی شعیب کھوسہ قبل ازیں گرفتارہوکرچالان عدالت کیاجاچکاہے ڈی پی اونے کہا کہ مانابلوچ گینگ میں شامل ملزمان اسلحہ کے زورپربسواری موٹرسائیکل 125 راہ چلتے اشخاص کوگن پوائنٹ پر روک کرکیش اور قیمتی سامان چھین لیتے اسی گینگ کے دیگر ارکان رمضان عرف مانا ، عرفان کھتران ، عثمان شیخ کوبھی قبل ازیں گرفتارکرکے چالان عدالت کیاجاچکاہے مطلوب یامین پٹھان کے ساتھ اسی گینگ میں شامل ملزم حفیظ اللہ کوبھی گرفتارکرلیاگیاہے اور ملزمان کے قبضہ سے پسٹل5عددمعہ9راؤند،رپیٹر1عدداور شہریوں سے دوران ڈکیتی چھینی گئی لاکھوں روپے کی رقم برآمدکرنے کے ساتھ ساتھ ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لی گئی ہے ڈی پی او نے کہا کہ ضلعی پولیس شہریوں کے جان ومال کے تحفظ اورجرائم پیشہ عناصر کیخلاف مصروف عمل ہے انچارج CIAسٹاف نے کہا کہ ڈی پی اولیہ کی ہدایت کی روشنی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ضلع بھرمیں کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے ڈی پی او نے گینگ کو گرفتارکرنے پر انچارج سی آئی اے شاہدرضوان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹیم میں شامل اے ایس آئی جاویداقبال،شیرزمان،کانسٹیبلان رشیداحمد،خضرحیات،محمدمحسن کوتعریفی سرٹیفکیٹ اور نقدانعامات دینے کے احکامات جاری کئے قابل ستائش کارکردگی پر شہریوں نے پولیس کوبھرپور خراج تحسین پیش کیا۔

1111

Tags: layyah news
Previous Post

PTI to observe ‘Day of Gratitude’ tomorrow, delays sit-in

Next Post

لیہ تھل میلہ ،مقامی ثقافت کو اجاگر کرنے کی بھر پور کوششیں

Next Post

لیہ تھل میلہ ،مقامی ثقافت کو اجاگر کرنے کی بھر پور کوششیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.