• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ میں تحریک انصاف مسلم لیگ ق اور عوامی تحریک کے کارکنوں کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن

webmaster by webmaster
اکتوبر 31, 2016
in First Page
0

imagesلیہ ( صبح پا کستان )شو شل میڈ یا کی بریکنگ نیوز کے مطا بق اب تحریک انصاف اسلام آ باد کے جمہوری پارک میں دھرنا دے گی ۔ اور یہ دھرنا پر امن ہو گا ۔ اسلام آ باد ہا ئیکورٹ نے دھرنے سے متعلق تمام درخواستیں نمٹاتے ہو ئے حکم سنا یا کہ حکومت شر یوں کے بنیادی حقو ق کو یقینی بنا ئے ۔ تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے عدالت کو یقین دلایا کہ دھرنا پر امن ہو گا ۔ جس کے بعد عدالت نے تحریک انصاف کو جمہوری پارک میں دھرنے کی اجازت دیتے ہو ئے فیصلہ سنایا کہ تحریک انصاف جمہوری پارک میں جتنے دن چا ہے دھرنا دے سکتی ہے ۔
عدالت عالیہ کے اس فیصلہ کے بعد تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی کیا ہو گی اسلام آ بالاک ڈاؤں ہو گا یا جمہوری پارک میں پر امن دھرنا یہ تو آ نے والا وقت بتا ئے گا لیکن پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح تحریک انصاف ، مسلم لیگ ق اور عوامی تحریک کے کار کنوں کے خلاف پو لیس کا کریک ڈاؤن جا ری ہے اب تک کی ہو نے والی گرفتاریوں میں سب سے بڑی گرفتاری فتح پور میں مسلم لیگ ق کے ضلعی جزل سیکریٹری با ؤ عبد المجید اور ضلعی صدر کے بھا ئی سا بق ناظم چو ہدری اسلم کی ہے چو ہدری اسلم سا بق ایم پی اے چو ہدری الطاف کے چھو ٹے بھا ئی ہیں ۔ اس کے علاوہ گرفتار ہو نے والوں میں لیہ سے ٹائیگر فورس کے ضلعی صدر عمران گنڈاس سمیت پی ٹی آ ئی کے دس گیارہ کار کنوں کو گرفتار کیا گیا ہے بتایا جا رہا ہے کہ گرفتار ہو نے والوں میں سابق ایم این سے ملک نیاز جکھڑ کے ڈرائیور اور ایک پٹرول پمپ کا ملاز بھی شا مل ہے ۔ اس کے کروڑ میو نسپل کمیٹی کے نو منتخب کو نسلر شیخ فیاض الحق اور پی ٹی آئی تحصیل کروڑ کے صدر رانا عثمان کے بھا ئی رانا عدنان اور دو محنت کشوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
گذ شتہ دنوں کروڑ لعل عیسن سے تحریک انصاف کے ایم پی عبد المجید خان نیازی اور ان کے ساتھیوں کی اسلام آ باد میں گرفتار ہو نے کی خبریں بھی سننے کو ملیں آ خری اطلاعات کے مطا بق ایم پی اے عبد المجید خان نیازی کو کو گرفتاری کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے ۔
قا بل ذکر بات یہ ہے کہ لیہ پو لیس تا حال بشارت رندھا وا سمیت تحریک انصاف کے کسی ذمہ دار عہدیدار کو گرفتار نہیں کر سکی ۔جب کہ تحریک انصاف سٹو ڈنٹ فیڈ ریشن کے ضلعی صدر ثناء اللہ واندر اور سپورٹس ونگ کے تحصلی صدر غضنفر جعفری بارے دعوی کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے سا تھیوں سمیت بنی گا لہ میں ہیں ۔ پا کستان عوامی تحریک کے سلمان طا ہر نے بھی دعوی کیا ہے کہ پو لیس عوامی تحریک کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے لئے ان کے گھروں پر چھا پے مار رہی ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

Pervaiz Rashid should have ‘stopped Dawn’s story on top secret civil-military meeting’: Ch Nisar

Next Post

حرف نور۔۔۔ پنجاب میں انفارمیشن ایکٹ (معلومات تک رسائی) ... تحریر: مہر کامران تھند

Next Post
حرف نور۔۔۔ پنجاب میں انفارمیشن ایکٹ (معلومات تک رسائی) … تحریر: مہر کامران تھند

حرف نور۔۔۔ پنجاب میں انفارمیشن ایکٹ (معلومات تک رسائی) ... تحریر: مہر کامران تھند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.