• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پندرہ یوم میں سکولوں کی عمارتوں کا فٹنس سرٹیفیکٹ لیاجائے اور بوسیدہ و خطرناک عمارتوں میں تدریسی عمل روک دیاجائے ، ڈی سی او

webmaster by webmaster
اکتوبر 28, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-28-10-2016لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر واجد علی شاہ نے خبردار کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب تعلیمی روڑمیپ کے مقررہ اہداف حاصل نہ کرنے والے افسران تعلیم اور تعلیمی اداروں کے سربراہان کے خلاف قواعد و ضوابط کے تحت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ریویو کمیٹی کے اجلاس کے صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر عثمان منیر بخاری ،ای ڈی او تعلیم محمد منشاء میو ،ڈسٹرکٹ افسران تعلیم ارشاد احمد ،غلام یاسین چشتی کے علاوہ ڈی ڈی اوز اور ائے ای اوز اور ای ایم ایز نے شرکت کی ۔اجلاس میں ڈی سی او نے کہا کہ طالب علم ملک وقوم کا مستقبل ہیں جنہیں جدید علوم سے آگاہی وتربیت کا عمل مز ید بہتر انداز میں کیا جائے اور اساتذہ کرام طالب علموں کی کردار سازی پر خصوصی توجہ دیں اور تعلیمی روڈ میپ کے اہداف کے حصول کے لیے تدریسی عمل لگن ،محنت اور ایمانداری سے سرانجام دیں انہوں نے کہا کہ محکمہ کے افسران فیلڈ میں نکلیں اورتعلیمی استعداد کار میں بہتری کے لیے اور سکولوں کی انسیپکشن کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے ہدایت کی پندرہ یوم کے اندر سکول سربراہان سے سکولوں کی عمارتوں کا فٹنس سرٹیفیکٹ لیاجائے اور بوسیدہ و خطرناک عمارتوں میں تدریسی عمل روک دیاجائے انہوں نے ڈی او بلڈنگ کو ہدایت کی کہ ضلع بھرکے سکولوں کی بلڈنگز کے تعمیر ومرمت کے کام کو فی الفور مکمل کروایا جائے ۔اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے تعلیمی روڈ میپ کے اہداف کے حصول کی رفتار،اساتذہ کی حاضری ،انرولمنٹ میں اضافے ،طالب علموں کی حاضری ،انضباطی کاروائیاں ،ترقی منصوبوں پر کام کی رفتارودیگر امور کے بارے میں تفصیلی طورپر آگاہ کیاگیا۔

pic-from-layyah-28-10-2016a

Tags: layyah news
Previous Post

’’صدائے علم‘‘۔۔خزانہِ علم .. ازقلم: حسیب اعجاز عاشر

Next Post

عمران خان کی احتجاجی کال پر لیہ میں بھی سیکڑوں پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

Next Post

عمران خان کی احتجاجی کال پر لیہ میں بھی سیکڑوں پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.