• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔تھل جیپ ریلی کے شرکاء 5نو مبر کو تحصیل چوبا رہ پہنچیں گے ۔ ارشد وٹو

webmaster by webmaster
اکتوبر 27, 2016
in First Page
0

chobara imageلیہ (صبح پاکستان)فوکل پر سن لیہ تھل میلہ و تھل جیپ ریلی ارشد وٹو نے کہا ہے کہ لیہ تھل میلہ کے انتظا ما ت کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔ انہو ں نے ایک ملا قات میں بتا یا کہ 3نو مبر سے تحصیل چوبا رہ میں تین روزہ لیہ تھل میلہ کا با قاعدہ آغاز کر دیا جا ئے گا جو 5نو مبر تک جا ری رہے گا ۔ انہو ں نے بتا یا کہ تھل جیپ ریلی کے شرکا ء 5نو مبر کو تحصیل چوبا رہ مقررہ مقام پر پہنچیں گے ۔ جہا ں وہ 20منٹ تک قیا م کریں گے اور پھر واپس اپنی منزل کے لئے روانہ ہو ں گے ۔ انہو ں نے بتا یا کہ تھل جیپ ریلی کے سلسلہ میں ضلع لیہ کی عوام کو بہترین تفریح فراہم کر نے کے لئے ضلعی حکو مت 3نو مبرسے ہی پر وگرام شروع کر رہی ہے جس میں شائقین کے لئے پو لیس بینڈ ، ٹیبلو ، گھوڑ و اونٹ ڈانس ، علا قائی جھو مر ، نیزہ بازی ، دیسی کشتی ، کبڈی اور والی با ل کے میچ رکھے گئے ہیں جو 5نو مبرتک جا ری رہیں گے ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ علا قائی ثقافت کو فروغ دینے کے سلسلہ میں مشاعرہ اور محفل موسیقی بھی پروگرام کا حصہ ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ٹی ڈی سی پی کی جا نب سے تھل جیپ ریلی کے ٹریک پر کا م تیزی سے جا ری ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

CJP says Bench, Bar should work to provide ‘speedy’ justice

Next Post

لیہ ۔ ایل پی جی و نا قص سلنڈر والی گا ڑیو ں کو بند کر دیا جا ئے ،سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرا نسپورٹ اتھا رٹی

Next Post

لیہ ۔ ایل پی جی و نا قص سلنڈر والی گا ڑیو ں کو بند کر دیا جا ئے ،سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرا نسپورٹ اتھا رٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.