• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نور پور نورنگا۔ دوران سفر کسی بھی ایمر جنسی میں موٹر وے پو لیس ہیلپ لائن 130پر رابطہ کریں ۔میاں محمد شفیق جوئیہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 23, 2016
in Local News
0

mw-picنور پور نورنگا( صبح پا کستان ) احسن پٹرولیم نور پورنورنگا میں موٹروے پولیس بیٹ 21کی جانب سے روڈ سیفٹی اور قوانین سے آگاہی کے حوالے ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں مختلف پیشہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔ایڈمن آفیسر موٹر وے پولیس سہیل افضل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کل کے جدیددور میں ہر شخص کا روڈ سے واسطہ پڑتا ہے اگر ہم اس کو احتیاط سے استعمال کریں تو یہ ہمارا دوست اور اگر بے احتیاطی کریں تو یہ سب سے بڑا دشمن ہے ۔موٹر سائیکل دو سواریوں کے لئے بنی ہے تو اس پر صرف دو آدمی سوار ہوں ۔موٹر سائیکل کی اکثر ٹیل لائٹ خراب ہوتی ہے جو حادثات کا سبب بنتی ہے ۔ اس موقع پر ڈی ایس پی موٹر وے پولیس بیٹ 21میں محمد شفیق جوئیہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روڈ پر کسی بھی پریشانی یا حادثات کی صورت میں یا پٹرول کے خاتمے اور ٹائر پنکچر ہونے کی صورت میں ہماری فری ہیلپ لائن 130پر کال کریں چند ہی منٹ میں ہمارے آفیسر ز آپ کی مد د کے لئے حاضر ہونگے۔انہوں نے کہا کہ روڈ پر کسی بھی قسم کی بے احتیاطی عمر بھر کیلئے معزور بنا سکتی ہے ۔اعدادو شمار بتاتے ہیں کہ پاکستان بھر کی سڑکوں پر ہونے والے ہر دس میں سے پانچ ایکسیڈنٹ میں موٹر سائیکل سوار کی کوئی نہ کوئی غلطی موجود ہوتی ہے جس کے باعث ہر سال ہزاروں افراد یا تو جان سے جاتے ہیں یا پھر شدید زخمی ہو کر عمر بھر کی معزوری کا شکار بنتے ہیں ۔اس موقع پر احسن پٹرولیم کے مالک محسن اقبال نے کہا کہ موٹروے پولیس کی ہدایات پر عمل کرکے حادثات سے بچیں کیوں کہ یہ قوانین سے آگاہی دے کر ہمیں روڈ سیفٹی دیتے ہیں اس موقع پر سب انسپکٹر اظہر حسین ،محمد یونس ،جونیئر پٹرول آفیسر محمد تنویر اکرم ،محمد شفقت ،محمد نعمان ،اور ڈاکٹر اصغر علی سندھو بھی موجود تھے

mw-pic
رپورٹ ۔ ملک محمد اعجاز نورپور نورنگا 03018704444

Tags: nor por noranga news
Previous Post

آواز۔ ماضی اور مستقبل کی آواز ... تحریر۔۔۔ محمد عمر شاکر

Next Post

لیہ ۔ فر نیچر خریداری سکینڈل ۔ محکمہ ایجوکیشن لیہ کو فراہم کیا گیا فرنیچر سب سٹینڈرڈ ہے ۔تجزیاتی رپورٹ

Next Post

لیہ ۔ فر نیچر خریداری سکینڈل ۔ محکمہ ایجوکیشن لیہ کو فراہم کیا گیا فرنیچر سب سٹینڈرڈ ہے ۔تجزیاتی رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.