اسلام آباد (صبح پا کستان) لیہ کی دھرتی کا ایک اور اعزاز ۔ وزیر اعظم پا کستان نے خورشید ملک کو ریڈ یو پا کستان کا نیا ڈائر یکٹر جزل مقرر کیا ہے ۔خورشید ملک اس وقت ریڈ یو پا کستان ڈائریکٹر پرو گرامز کے طور پر کام کر رہے ہیں ۔
خورشید ملک کا آ با ئی تعلق پنجاب کے ضلع لیہ سے ہے اور انہوں نے پروڈیو سر کے طور پر ریڈ یو پا کستان میں ملاز مت کا آ غاز کیا ۔
ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...
Read more