دھوری اڈہ (صبح پا کستان)*نامعلوم مسلح موٹر سا ئیکل سوارایک بار پھر سر گرم ۔دھوری اڈہ.میں ہو نے والی ڈکیتی کی ایک واردات میں دونامعلوم مسلح موٹرسائیکل
سواروں نے80سالہ بزگ محمدبشیر سے اسلحہ کےزورپرتشدد کانشانہ بناتے ھوئے41500روپے نقدی چھین کرفرارھوگئے
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more