• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ گرلز ہائی سکول کی ہیڈ مسٹریس سمیت 10معلمات اور 7اساتذہ غیرحاضر کوشوکاز نوٹس جاری

webmaster by webmaster
اکتوبر 15, 2016
in First Page
0

dsc00932لیہ(صبح پا کستان)ای ڈی او تعلیم کا زنانہ مردانہ 3 ہائی سکولوں کا اچانک معائنہ گرلز ہائی سکول کی ہیڈ مسٹریس سمیت 10معلمات جبکہ بوائز ہائی سکول کے 7اساتذہ غیرحاضر ،شوکاز نوٹس جاری،ای ڈی او تعلیم محمد منشا نے گذشتہ روز گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جیسل کلاسرہ کا اچانک معائنہ کیا دوران معائنہ ہیڈ مسٹریس ثریا جبین،ایس ایس ٹی کلثوم بی بی،ای ایس ٹی مسرت بی بی،ای ایس ٹی بلقیس بی بی،ای ایس ٹی آمنہ بی بی،ایس وی نجم النساء،پی ای ٹی آمنہ بتول،ایس ای ایس ای رباب عائشہ ،پی ایس ٹی کلثوم اختر،پی ایس ٹی سلمیٰ بی بی کو غیر حاضری کاشوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے جبکہ ہیڈ مسٹریس کے خلاف سیکرٹری تعلیم پنجاب کو محکمانہ کاروائی کیلئے تحریر کردیاگیا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جیسل کلاسرہ اور بوائز ہائی سکول پہاڑ پور میں غیر حاضر اساتذہ جن میں ایس ایس ٹی عبدالغفور،ای ایس ٹی محمد شریف ،ایس ای ایس او ٹی محمد اشرف،ای ایس ٹی نجم ثاقب،پی ای ٹی ملازم حسین،جے سی شہباز غنی اور تحسین اقبال کو غیر حاضری کا شوکاز جاری کر دیاگیا ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

بلدیاتی انتخابات ۔ مخصوص نشستوں کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے مرحلے کے آغازکے ساتھ ہی ضلع لیہ میں سیاسی سرگرمیاں شروع

Next Post

لیہ ۔ سی آئی اے سٹاف کی کاروائی،بین الصوبائی منشیات فروش گینگ گرفتار ،ساڑھے16کلوچرس، 2کلوافیون بر آ مد

Next Post

لیہ ۔ سی آئی اے سٹاف کی کاروائی،بین الصوبائی منشیات فروش گینگ گرفتار ،ساڑھے16کلوچرس، 2کلوافیون بر آ مد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.