• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔عالمی یو م آفات کے موقع پر ریسکیو 1122اسٹیشن پر سیمینار اور آ گہی ریلی

webmaster by webmaster
اکتوبر 13, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-13-10-2016-1jpgلیہ (صبح پا کستان)قدرتی آفات سے نمٹنے اور کم سے کم نقصانا ت کے لئے مو ثر تر بیت و آگا ہی کلیدی اہمیت کی حا مل ہو تی ہے کیو نکہ حکومتی ادارے اکیلے ریلیف مہیا نہیں کر سکتے جس کے لئے سول سوسائٹی، غیر سرکا ری تنظیمو ں کی خد ما ت کے ذریعے آفات سے نبر دآزما ہو نے کو ممکن بنا یا جا سکتا ہے ۔ یہ با ت ڈی سی او واجد علی شاہ نے عالمی یو م آفات کے موقع پر ریسکیو 1122اسٹیشن پر منعقدہ سیمینار سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ سیمینار سے ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر محمد تسلیم ، ڈسٹرکٹ سیفٹی آفیسر عنا ئت بلوچ ، ڈسٹرکٹ پر اجیکٹ آفیسر دو آبہ فاؤنڈیشن مظہر اقبال ملک ، غلام رسول اصغر ، عطا محمد نائچ ،عارف حسین لو دھی نے بھی خطا ب کرتے ہو ئے آفات سے بچاؤ کا دن منا نے کی اہمیت ، ایمر جنسی میں انسانی جا نوںکے بچاؤ ، زلزلہ ، سیلا ب ، خشک سالی ، قحط اور مو سمیا تی تبد یلیو ں سے پیدا شدہ صورتحا ل سے بچاؤ کے لئے حکو متی اداروں اور غیر سرکا ری تنظیمو ں کی خد ما ت کے با رے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا ۔ ڈی سی او واجد علی شاہ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ انسانی زندگیو ں کو محفوظ بنا نے کے لئے ڈیزاسٹر ریسک منیجمنٹ کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہو ئے آگا ہی و تربیتی سیشن کا سلسلہ جا ری رکھا جا ئے تا کہ زیا دہ سے زیا دہ شہر یوں کو آفات سے نمٹنے کی تر بیت کے ذریعے نقصانا ت کو کم سے کم کیا جا سکے ۔ اور دور س نتا ئج کے حا مل منصوبوں کا ذریعہ بھی اسی طرح کے سیمینار کے ذریعے ہی وجو د میں آتا ہے انہو ں نے ضلع لیہ میں غیر سرکا ری تنظیمو ں کا مختلف قدرتی آفات کے موقع پر خد ما ت کو سراہا تے ہو ئے اسی جذبے اور لگن سے خد ما ت کی ضرورت پر زور دیا ۔ اور دوآبہ فاؤنڈیشن کی شجر کا ری ، سپر نیکلر سسٹم کی فراہمی ،کیچن گا رڈننگ ، سیلا بی صورتحا ل میں بچاؤ کے لئے خد ما ت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔ بعد ازاں ڈی سی او واجد علی شاہ نے نما یا ں کا ر کر دگی پرڈی پی او محمد علی ضیا ء ، سول ڈیفنس آفیسر محمد حنیف قادری ، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمد خان ، ڈی ایل او ڈاکٹر محمد طا رق ، ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر محمد تسلیم ، ڈسٹرکٹ سیفٹی آفیسر عنا یت بلو چ کو شیلڈدیں ۔

pic-from-layyah-13-10-2016-1jpg
قدرتی آفات سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر سما جی شعور کی بیداری کے لئے ریلی ٹی ڈی اے چوک سے ڈی سی او واجد علی شاہ کی قیا دت میں نکا لی گئی ۔ ریلی میں 1122کے ریسیکیورزو سول ڈیفنس رضا کا روں، غیر سرکا ری تنظیمو ں کے نما ئند وں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ ریلی میں ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر محمد تسلیم ، ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر محمدحنیف قادری ، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمد خان ، ڈی ایس پی لیگل طا ہر مسعود ، پی آر او عرفان فیض و دیگر شامل تھے ۔

pic-from-layyah-13-10-20162

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ یوم عاشور کے موقع پر ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کی خد ما ت کو ضلعی انتظا میہ کا خراج تحسین

Next Post

کروڑ میں پو لیس اور پاک آرمی کا مشترکہ سرچ آپریشن ۔ دو افراد گرفتار نا جاءز اسلحہ بر آ مد

Next Post

کروڑ میں پو لیس اور پاک آرمی کا مشترکہ سرچ آپریشن ۔ دو افراد گرفتار نا جاءز اسلحہ بر آ مد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
First Page

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

by webmaster
دسمبر 6, 2023
0

خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...

Read more
پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

مئی 12, 2023
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.