• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشتوں پر انتخابات و ریٹرنگ آفیسرز کی تقرری ، شیڈول کا نوٹیفیکیشن جاری

webmaster by webmaster
اکتوبر 13, 2016
in First Page
0

386808-election-1338458302-793-640x480لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشتوں پر انتخابات و ریٹرنگ آفیسرز کی تقرری ، شیڈول کا نوٹیفیکیشن جاری ،جاری شدہ شیڈول کے مطابق درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہو گا،کاغذات کی چانچ پڑتال 17،18اکتوبر،کاغذات کی منسوخی کیلئے اپیل 20اکتوبر،کاغذات کی منسوخی پر اپیلکا فیصلہ 22 اکتوبر،کاغذات کی واپسی 24اکتوبر،فائنل لسٹ و نشان الاٹ منٹ 25اکتوبر،پولنگ ضلع کونسل 8نومبر،پولنگ میونسپل کمیٹی 10نومبر،پولنگ یونین کونسل 12نومبر کو ہوگی جبکہ تمام سیٹوں پر حتمی رزلٹ 14نومبر کا جاری کیا جائے گا،جاری شدہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر سید واجد علی شاہ ڈی سی او لیہ،ریٹرننگ آفیسر ضلع کونسل سردار احمد جٹیال ای ڈی او ایف اینڈ پی،یونین کونسل نمبر1تا8کیلئے ریٹرننگ آفیسر نعیم اللہ بھٹی اے ڈی سی ریونیو لیہ ،یونین کونسل نمبر 9تا16کیلئے ریٹرننگ آفیسر ظفراللہ سندھو ای ڈی او زراعت،یونین کونسل نمبر 17تا24کیلئے حافظ محمد سلیمان تنویر ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایچ آر ایم،یونین کونسل نمبر 25تا33کیلئے تنویر یزداں اے سی کروڑ،یونین کونسل 34تا 41کیلئے غلام فرید ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایگریکلچر کروڑ،یونین کونسل 42تا 48کیلئے ارشد احمد وٹو اے سی چوبارہ ،میونسپل کمیٹی لیہ کیلئے عثمان منیر ڈی ایم او لیہ،میونسپل کمیٹی چوک اعظم کیلئے عرفان ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن،میونسپل کمیٹی کروڑ کیلئے ممتاز حسین ٹی ایم او کروڑ،میونسپل کمیٹی فتح پور کیلئے غلام عباس ڈپٹی ڈسٹرکٹ اگرانومی آفیسر کروڑ،میونسپل کمیٹی چوبارہ کیلئے شکیل احمد پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج چوبارہ کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ،ضلع لیہ میں ڈسٹرکٹ کونسل لیہ میں 11خواتین،2کسان مزدور،1یوتھ،1ٹیکنوکریٹ،2اکلیتی کی نشستوں پر میونسپل کمیٹی لیہ ،میونسپل کمیٹی چوبارہ ،میونسپل کمیٹی کروڑ،میونسپل کمیٹی چوک اعظمکیلئے 4خواتین ،1کسان مزدور،1یوتھ،1ٹیکنوکریٹ اور ایک اکلیتی جبکہ میونسپل کمیٹی فتح پور کیلئے 2خواتین،مزدور کسان ،یوتھ ،ٹیکنوکریٹ اور اکلیتی نسشت کیلئے ایک ایک ممبر کا انتخاب کیا جائے گا ۔
رپورٹ ۔ اے آر فریدی

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیڑھ برس میں دو مرتبہ درجہ چہارم کی بھرتیاں منسوخ،تیسری مرتبہ انٹرویو پراسس مکمل ہونے کے 5ماہ بعد بھی محکمہ صحت ضلع لیہ میں تقرریاں عمل نہ لائی جا سکیں

Next Post

لیہ ۔ یوم عاشور کے موقع پر ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کی خد ما ت کو ضلعی انتظا میہ کا خراج تحسین

Next Post

لیہ ۔ یوم عاشور کے موقع پر ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کی خد ما ت کو ضلعی انتظا میہ کا خراج تحسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.