• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سلام یا حسین … ڈاکٹر عفت بھٹی

webmaster by webmaster
اکتوبر 11, 2016
in کالم
0
سلام یا حسین … ڈاکٹر عفت بھٹی

سلام یا حسین
ڈاکٹر عفت بھٹی

salam-ya-hussainماہ محرم ہماری تاریخ کا ایسا ناقابل فراموش باب جوقیامت تک بند نہیں ہوگا .حق و باطل کی ایسی جنگ کی داستان جو روز ازل سے جاری ہے اس کا ایسا معرکہ جس نے بہادری اور قربانی کی وہ تاریخ رقم کی کہ آسمان محو حیرت اور زمین استعجاب کا نمونہ بن گئی ۔ان بہتر جانثاروں نے حق

کی ایسی شمعیں روشن کیں کہ دنیا کو روشنی سے منور کر دیا۔شہادت حسین رضی اللہ تعالی عنہ جس نے ہر دل کو تڑپا دیا۔عاشقا ن رسول صلی اللہ وآلہ وسلم کے لیے واقعہ کرب و بلا ایک آزمائش سے کم نہ تھا ۔تاریخ اٹھا کر دیکھی جائے تو ماہ محرم میں ھونے والےواقعات بہت اہم ہیں اور دس محرم کو انہی کی بدولت بہت فضیلت حاصل ہے۔اسی دن آدم علیہ السلام کی توبہ قبول ہوئی تھی۔اسی دن حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان میں سلامتی کے ساتھ جودی پہاڑ پہ پہنچی۔اسی دن حضرت ابراہیم پیدا ہوئے تھے۔اس دن ہی آپ کو خلیل اللہ کا لقب ملا۔اسی دن آپ نے نمرود سے نجات پائی۔اسی دن سلیمان علیہ السلام کو سلطنت ملی۔اسی دن حضرت ایوب کی آزمائشیں ختم ہوئیں۔اسی دن حضرت عیسی اور ادریس آسمانوں پہ اٹھا ئے گیے۔اسی دن بنی اسرائیل کی لیے دریا پھٹا۔اور فرعون غرق آب ہوا اسی دن حضرت یونس علیہ اسلام مچھلی کے پیٹ سے زندہ سلامت باہر آئے۔اور تاریخ کا المناک واقعہ بھی کہ جب امام عالی مقام اور ان کے ساتھیوں نےمیدان کربلا میں جام شہادت نوش کیا۔ اور حق کا پرچم بلند کیا۔ کچھ فضائل بیان کرنا چاہوں گی۔
شب عاشورہ میں چار رکعت نماز نفل اس ترتیب سے کہ ہر رکعت میں الحمد کے بعد آیتہ الکرسی ایک بار اور سورت اخلاص تین تین بار پڑھیں اور نماز سے فارغ ہو کے ایک سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں بے انتہا ثواب ہے۔
یوم عاشور کے روزہ کا بڑا ثواب ہے۔
قارئین ۔قربانی ہمیشہ کسی بڑے اور خاص مقصد کے لیے دی جاتی ہے۔کیا قربانی حسین صلوت السلام کے پیچھے کوئی مقصد تھا جس نے انہیں اتنی بڑی اور عظیم قربانی کے لیے تیار کیا تھا . ہر قدم پہ ثابت قدمی اس بات کی دلیل تھی کہ امام جانتے تھے کیا ہونا ہے؟مگر سلام فاطمتہ الزہرا کے لال پہ کہ جس کے پایہ استقامت میں لغزش نہ آئی۔ حق باطل پہ غالب آکے رہا۔ مگر اس کے ساتھ صبر کا سبق بھی دامن گیر رہا۔ اور یہی اصل آزمائش تھی۔
شہادت حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہےہر کربلا کے بعد

Tags: urdu column by iffat bhatti
Previous Post

لیہ ۔ گو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل ٹی ڈی اے میں’’ امن ، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ‘‘کے مو ضوع پر سیمینار کا انعقاد

Next Post

Attempts to paralyze country “would fail miserably,” says PM Nawaz

Next Post
Attempts to paralyze country “would fail miserably,” says PM Nawaz

Attempts to paralyze country “would fail miserably,” says PM Nawaz

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.