• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ آفات سے بچاﺅ کے قومی دن کے موقع پر ریسکیو 1122 کی واک اور ریلی

webmaster by webmaster
اکتوبر 8, 2016
in First Page
0

آفات سے بچاﺅ کے قومی دن کے موقع پر ریسکیو 1122 کی واک اور ریلی
14642138_1796665110578672_4990076627458620293_n-copyلیہ(صبح پا کستان) آفات سے بچاﺅ کا قومی کا دن کے سلسلہ میں ریسکیو 1122کے زیر اہتمام واک اور وہیکل ریلی نکالی گئی ، واک کا آغاز 8بجے ریسکیو آفس سے ہو ا جو ٹی ڈی آئے پر اختتام پذیر ہوئی ، جسمیں ریسکیورز ، سول ڈیفنس ، رضاکاروں اور سماجی کا رکنوں نے بھر پور شرکت کی ۔ریلی کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد تسلیم نے کہا کہ پاکستان قدرتی وانسانی آفات کی شدید زد میں ہے انہی حالات کے پیش نظر ہر قسم کی آفات سے بچاﺅ کے لئے آگاہی اور تیاری وقت کی ایک اہم ترین ضرورت ہے ۔ ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس حنیف قادری نے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی آفات کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ آفات کے بچاﺅ میں پوری قوم کو کام کرنے کی ضرورت ہے اور کسی بھی آفت کی صورت میں ہنگامی و امدادی کا روائیوں کو موثر اور جامع بنانے کے لئے ہر شہری کی شرکت نا گزیر ہے ۔ اس موقع پر عنایت بلوچ نے آفات سے بچاﺅ بارئے آگاہی دی جبکہ حافظ عثمان نے شہداءکے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ۔ بعد ازاں ریسکیورز نے ڈی ای او کی قیادت میں وہیکل ریلی نکالی گئی جو ڈی سی او آفس سے ہوتی ہوئی ریسکیو آفس اختتام پذیر ہوئی ۔

14642138_1796665110578672_4990076627458620293_n

Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔8اکتوبر کے تباہ کن زلزلہمیں جاں بحق افراد کے ایصال وثواب کے لئے دعائیہ تقریب

Next Post

لیہ ۔ ریسکیو 2211لیہ کو 6برسوں میں 5لاکھ 74ہزار077رانگ فون کالز موصول ہوئیں

Next Post

لیہ ۔ ریسکیو 2211لیہ کو 6برسوں میں 5لاکھ 74ہزار077رانگ فون کالز موصول ہوئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.