• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سلام ٹیچر ڈئے ۔ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں تقریب کا انعقاد ۔بیسٹ ٹیچر ایوراڈتقسیم کئے گئے

webmaster by webmaster
اکتوبر 5, 2016
in First Page
0

سلام ٹیچر ڈئے ۔ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں تقریب کا انعقاد ۔بیسٹ ٹیچر ایوراڈتقسیم کئے گئے
pic-from-layyah-05-10-2016aلیہ (صبح پا کستان) سلام ٹیچر ڈئے کے موقع پر گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ میں تقریب منعقدہوئی جس کی صدارت ای ڈی او تعلیم محمد منشاء میو نے کی جبکہ مہمان خصوصی معروف دانش ور و ماہر تعلیم ڈاکٹر ظفر عالم ظفر ی تھے۔تقریب سے ای ڈی او تعلیم ،ڈاکٹر ظفر عالم ظفری ،ڈی او تعلیم سرفراز احمد ،انچارج این سی ایچ ڈی وسیم سراج ،پرنسپل شرافت علی بسرا نے خطاب کرتے ہوئے سلام ٹیچر ڈئے کے موقع پر اساتذہ کی تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے قومی ترقی کے لیے جدید علوم سے معتصف ہونا کلیدی قراردیا۔بعدازاں بیسٹ ٹیچر ایوراڈ کے تحت اساتذہ وپرنسپلز سعدیہ الیاس ،کرم حسین ،صبا کرن ،محبوب حسین ،عائشہ پروین ،غلام عباس ،رابعہ امبر ،شریفاں بی بی ،صابرہ بی بی،عفر بی بی،ارشاد حسین ،حلیمہ خاتون ،غزالہ ارم ،رضوانہ بی بی،صبا کامران ،سمیرین ناز،مصباح کنول ،شیخ سراج الدین ،محمد طارق خان ،رانا قمر احسان و دیگر میں ای ڈی او تعلیم ،ڈی او تعلیم ،وسیم سراج،شرافت علی بسرانے سرٹیفیکٹ تقسیم کیے۔

pic-from-layyah-05-10-2016a

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈرپ آبپاشی نظام کی ترویج وقت کا ناگریز تقاضا ہے ۔ ظفر اللہ سندھو

Next Post

لیہ ۔ سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کی تقا ریب

Next Post

لیہ ۔ سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کی تقا ریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.