• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک اور راہنما سجن خان تنگوانی نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا

webmaster by webmaster
ستمبر 29, 2016
in First Page
0

الیکشن 2013ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی کلاس کے ایک اور راہنما سجن خان تنگوانی نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا

10599501_877231402352920_1903453795658087404_nلیہ(صبح پا کستان)الیکشن 2013ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی کلاس کے ایک اور راہنما سجن خان تنگوانی نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا تفصیل کے مطابق ضلع لیہ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ 265سے امیدوار سجن خان تنگوانی جو کہ 2013ء کے عما انتخابات میں پیپلز پارٹی کی ٹکٹ ہولڈر تھے اور انتخابی نتائج کے مطابق رنراپ رہے تھے گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے رہنما محمد اسحق خان خاکوانی کی موجودگی میں پیپلز پارٹی سے علیحدگی اختیار کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا یوں تحصیل لیہ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جکھڑ،امیدوار صوبائی اسمبلی سجن خان تنگوانی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ملک نیاز احمد جکھڑ صوبائی امیدواران کی ٹیم کے ہمراہ پیپلز پارٹی سے ہوتے ہوئے مسلم لیگ ق پھر پیپلز پارٹی اور اب تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے سیاسی جدوجہد کررہے ہیں

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈی جی خان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام سیمینار اور محفل مو سیقی منعقد ہو گی

Next Post

لیہ ۔ہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا نقصان ہو تاہے ،مگرحکمران صرف لا ہور کی سوچتے ہیں ۔ جمشید دستی

Next Post

لیہ ۔ہر سال دریائے سندھ فلڈ اور کٹاؤ کی تباہ کاریوں سے 200ارب روپے کا نقصان ہو تاہے ،مگرحکمران صرف لا ہور کی سوچتے ہیں ۔ جمشید دستی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.