• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف میں چاپباں تقسیم کرنے کی تقریب

webmaster by webmaster
ستمبر 28, 2016
in First Page
0

محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف میں چاپباں تقسیم کرنے کی تقریب
pic27کوٹ سلطان (صبح پا کستان) محکمہ زراعت کی جانب سے اقساط پر موٹر سائیکل کی چاپباں تقسیم کرنے کی تقریب سے ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ ،ڈسٹرکٹ زراعت آفیسرفیض محمد کندی، ولی محمد خان ، ایم ڈی جھوک سیڈ کارپوریشن اعجاز احمد جرولہ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات قابل ستائش ہیں دس ار ب روپے کی خطیر رقم سے حکومت نے کسان پیکج کا آغاز کر دیا ہے جس میں چھوٹے کاشت کاروں ،مزاعین کو بھی پچیس ہزار روپے فی ایکڑ کے حساب سے بلا سود قرضوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا علاوہ ازیں حکومت نے کھادوں اور زرعی بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کر کے کسانوں کر کے کسانوں کو سہولیات فراہم کر رہی ہے تقریب کے آخر میں محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف میں موٹر سائیکل کی چابیاں تقسیم کی گئیں ۔

pic27
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ

Tags: kot sultan news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔شہری آبادیوں میں کوئلہ اور اینٹوں کی بنی بھٹیاں بے شمار انسانی امراض جنمدی رہی ہیں ۔ڈاکٹر مزمل کریم

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.