• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ عشرہ محرم الحرام کے مقدس ایا م کے دوران عزاداری کے جلو سوں و مجا لس عزاء کی فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے ، کمشنر ڈیرہ غازیخان

webmaster by webmaster
ستمبر 25, 2016
in First Page
0
Commissioner and RPO DG Khan
Commissioner and RPO DG Khan

عشرہ محرم الحرام کے مقدس ایا م کے دوران عزاداری کے جلو سوں و مجا لس عزاء کی فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے ، کمشنر ڈیرہ غازیخان
لیہ (صبح پا کستان)کمشنر ڈی جی خان ڈویثرن محمد یثرب نے کہا ہے کہ عشرہ محرم الحرام کے مقدس ایا م کے دوران عزاداری کے جلو سوں و مجا لس عزاء کی فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے گا اور سیکورٹی پلان پر عمل درآمد کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لاتے ہوئے امن دشمن اور شر پسندعناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور ایس او پی کے مطا بق تمام ضروری میو نسپل سروسز کی فراہمی کے لئے کو ئی دقیقہ فرو گزاشت نہ کیا جا ئے گا ۔ یہ با ت انہو ں نے ٹی ایم اے ہال لیہ میں ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر رحمت اللہ نیازی،ممبران اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری ، چوہدری اشفاق احمد ، ڈی سی او سید واجد علی شاہ،ڈی پی او کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء ، سرکا ری افسران و ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی موجود تھے ۔اجلاس میں ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے ملٹی میڈیا کے ذریعے بریفنگ کے دوران ضلع لیہ میں 1778 مجالس عزا ،133عزاء داری کے جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی ،موثر میونسپل سروسز ،روشنی کے متبادل انتظامات ،تجاوزات کے خاتمے،روٹس کی ضروری تعمیر و مرمت ،24حساس مقامات پر خصوصی سیکورٹی ،ضلع کے 7 پتنوں پر تین دریائی پوسٹوں کے ذریعے خصوصی گشت وپڑتال اور محرم الحرام انتظامات کے سلسلہ میں اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنیگ دی ۔کمشنر ڈی جی خان نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران حقیقی امن کے حصول کے لئے اخوت، بھائی چارئے ،ملی جذبے،صبروتحمل اور مذہبی رواداری کی فضاء کو پروان چڑھاتے ہوئے باہمی رابطے اور تعاون کے ذریعے امن وامان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے اپنا بھر پور اور موثرکردار ادا کرنا ہوگا۔اجلاس سے آر پی او رحمت اللہ نیازی نے کہا کہ ڈویثرن بھر میں ضلع لیہ امن وامان کے قیام کے حوالے سے مثالی ضلع کی حثیت رکھتا ہے جس کے لیے انتظامی افسران و اراکین امن کمیٹی خراج تحسین کی مستحق ہیں۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ممبران اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری اور چوہدری اشفاق احمدو سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی امن وامان کے قیام کے لیے واضح ہدایات کی روشنی میں صوبے بھر میں امن کمیٹیوں و ضلعی انتظامیہ کے اجلاسز کے ذریعے مشترکہ لائحہ عمل تیار کرتے ہوئے امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے او ر شرپسند عناصر کے قلع قمع کے لیے فول پروف سیکورٹی پلان مرتب کیے جارہے ہیں ۔اجلاس میں اراکین ڈسٹرکٹ امن کمیٹی طلحہ زبیر ،سید ثقلین زید ی ،سید نئیر عباس شاہ،قاری کفایت اللہ ،قاری فداالرحمان ،قاری عمر حیات ،سید علم دارحسین شاہ،رانا اعجاز سہیل،محمد اشرف چشتی،صدر انجمن تاجران لیہ واحد بخش باروی ،کروڑ حاجی مختیار حسین نے خطاب کرتے ہوئے مختلف امور کے بارے میں توجہ مبذول کروانے اور امن وامان کے لیے ضلعی انتظامیہ سے اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔بعدازاں قاری کفایت اللہ نے ملکی سلامتی استحکام کے لیے دعاکرائی۔

pic-from-layyah-24-09-20161

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ انسداد ملا وٹ مہم کے تحت مہم جا ری ، جعلی گھی بنا نے والے گرفتار

Next Post

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے فاس پروگرام کا دسواں مرحلہ لانچ کر دیا

Next Post

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے فاس پروگرام کا دسواں مرحلہ لانچ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.