• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ، ہور چھڈو شرلیاں ، دولہا گرفتار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2016
in First Page
0

1کوٹ سلطان (صبح پا کستان)قانون کے رکھوالے شادی گھر پہنچ گئے، شرلی پٹاخوں پر درجے مقدمہ میں دلہا شادی کے اگلے دن گرفتار، بہن کی شادی کی خوشیا ں ماند پڑی رہیں۔ ریلوے اسٹیشن کوٹ سلطان کے رہائشی عبدالر حمن کے بیٹے عمران کی جمعرات کوہونے والی شادی کی رات شرلی پٹاخے چلانے پر تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے دلہا محمد عمران کے خلاف شرلی پٹاخوں کا مقدمہ درج کر کے شادی کے دوسرے روز گرفتار بھی کر لیا جبکہ اسی دن دلہا عمران کی بہن کی ہونے والی شادی کی خوشیاں بھی ماندپڑی رہیں۔ دلہا کی گرفتاری پر دلہے کے والد اور دیگر رشتہ دار دلہا کی ضمانت کرانے لیہ عدالت جا پہنچے دوسری طرف دلہا عمران کی بہن کی رخصتی کے لئے بارات بھی ان کے گھر پہنچ گئی۔ بہن بھائی کی شادی کے موقع پر بہن کی رخصتی کے دن دلہا بھائی کی گرفتاری پر شادی کی خوشیاں ماند پڑی رہیں جس پر دلہا کے والدین، رشتہ داروں نے شدید ردعمل کا اظہار کر تے ہوئے کہاکہ پولیس ہائی پروفائل مقدمات میں گرفتاری تو دوری کی بات اندارج مقدمہ میں بھی ہفتے لگتے ہیں مگر یہاں خوشیوں کے روز پولیس کارروائی کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔

Tags: kot sultan news
Previous Post

’’نوک نوک۔۔کامیابی ہے منتظر‘‘۔۔ایک منفرد کاوش

Next Post

لیہ ۔ انسداد ملا وٹ مہم کے تحت مہم جا ری ، جعلی گھی بنا نے والے گرفتار

Next Post

لیہ ۔ انسداد ملا وٹ مہم کے تحت مہم جا ری ، جعلی گھی بنا نے والے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.