• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور ۔ زہریلا ملک شیک پینے سے 8افراد کی حالت خراب ،ہسپتال منتقل ، دکان سیل مالک گرفتار

webmaster by webmaster
ستمبر 19, 2016
in First Page
0

pic-17-9-16-aفتح پور (صبح پا کستان)زہریلا ملک شیک پینے سے 8افراد کی حالت خراب ، ہسپتال منتقل ۔مذکورہ افراد کی حالت کی اب خطرئے سے باہر ہے جبکہ ملک شیک دوکان کے مالک کو گرفتار کرکے دوکان سیل کر دی گئی اور ملک شیک کے نمونہ جات فرانزک لیب روانہ کر دیے گئے۔ ڈسٹرکٹ کواڈری نیشن آفیسر سید واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ زہریلے ملک شیک سے متاثرہ افراد کے علاج معالجہ میں کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے ۔تمام متاثرہ آٹھ افراد کو سرکاری ہسپتالوں میں مفت طبی سہولیات سمیت ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے۔انہوں نے یہ ہدایات فتح پور میں زہریلے ملک شیک پینے سے متاثرہ افراد کی عیادت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن ،اسسٹنٹ کمشنر کروڑ تنویر یزداں،ڈسٹرکٹ فزیشن ظفر ملغانی اور متعلقہ افسران موجود تھے۔ڈی سی او نے کہا ناقص اشیاء خورد نوش فروخت کرنے والے افراد کے خلاف پنجاب پیور فوڈ ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے اور ملک شیک کے نمونہ جات فرانزک لیبارٹری بھیجے جائیں۔زہریلا ملک شیک پینے سے 8افراد محسن رضا،حسن رضا،شکیلہ بی بی ،فوزیہ بی بی ،سیف اللہ ،صوبیہ بی بی،اور شبانہ بی بی کی طبیعت اچانک بگڑگئی جنہیں فوری طور پر فتح پور ہسپتال منتقل کر کے طبی امداد دی گئی۔مذکورہ افراد کی حالت کی اب خطرئے سے باہر ہے جبکہ ملک شیک دوکان کے مالک کو گرفتار کرکے دوکان سیل کر دی گئی اور ملک شیک کے نمونہ جات فرانزک لیب روانہ کر دیے گئے۔

Tags: fateh por news
Previous Post

نواز شریف ہسپتال میں ڈاکٹر خالد نعیم کنسلٹنٹ برائے امراض بچگان مقرر

Next Post

لیہ ۔ سا بق ناظم ضلع کو نسل ملک غلام حیدر تھند کا کرپشن اور بے ضابطگیوں کے خلاف عدالت میں جا نے کا اعلان

Next Post

لیہ ۔ سا بق ناظم ضلع کو نسل ملک غلام حیدر تھند کا کرپشن اور بے ضابطگیوں کے خلاف عدالت میں جا نے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.