• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلع میں منظم صفائی کے لیے خصوصی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پلان ترتیب دئے کرآلائشیں اٹھانے کا کام عمل میں لایاگیا

webmaster by webmaster
ستمبر 15, 2016
in First Page
0

pic-15-9-16لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر سید واجدعلی شاہ کی نگرانی میں ایڈمنسٹریٹرزٹی ایم ایز لیہ نعیم اللہ بھٹی،کروڑتنویر یزداں،چوبارہ ارشد احمد وٹونے شہریوں کوعید الاضحی کے موقع پر صاف ستھرئے ماحول کی فراہمی اور عید اجتماعات کے مقامات کی منظم صفائی کے لیے خصوصی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پلان ترتیب دئے کر عملہ صفائی کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے تمام افرادی قوت و ضروری مشینری کو استعمال میں لاتے ہوئے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کا کام عمل میں لایاگیاجس کی موثر مانیٹرنگ متعلقہ حکام نے کی۔عید الاضحی کے دن ائے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے لیہ سٹی ،چوک اعظم اور کوٹ سلطان کا دورہ کیا۔ایڈمنسٹریٹرٹی ایم ائے کروڑ تنویر یزداں نے کروڑسٹی ،فتح پورجبکہ ارشد احمد وٹوایڈمنسٹریٹرٹی ایم ائے چوبارہ نے چوبارہ سٹی کا دورہ کر کے صحت وصفائی کے کام کا معائنہ کیاٹی ایم اوزعثمان جاوید،ممتازحسین کلاچی اور شاکر حسین ہمراہ تھے۔
ضلع لیہ میں عید الاضحی کے پُر مسرت موقع پر ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر سید واجدعلی شاہ نے موضع سمرا نشیب ،موضع ڈلو،موضع لوہانچ نشیب،بیٹ گجی میں دریاکے کٹاؤ سے متاثرہ خاندانوں کے ریلیف کیمپوں کے لیے اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی کی سربراہی میں خصوصی ٹیموں کے ذریعے ٹینٹ،فوڈ ھیمپر،مٹھائی کے پیکٹ،اور پکاپکایاکھانافراہم کیاگیاتاکہ انہیں عید کی خوشیوں میں شامل کیاجاسکے۔اس موقع پرڈی سی او سید واجدعلی شاہ،اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی،اے سی لیہ عمران شمس،ریونیوافسران نے دریائی کٹاوسے متاثرہ مواضعات کا دورہ کیااس موقع پرڈی سی او نے متاثرین سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ان کی مستقل بحالی اور دریائی کٹاوکو روکنے کے لیے بھرپور اقدامات عمل میں لانے کے لیے پیش رفت کی جارہی ہے ۔

pic-15-9-16

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پولیس لائن میں عیدملن پارٹی کا انعقاد،ضلع بھرسے پولیس افسران و اہلکاران کی شرکت

Next Post

کوٹ سلطان ۔بھائی کے ہاتھوں بھائی کاقتل ،پستول کی صفائی کرتے ہوئے گولی چل گئی ۔ مقد مہ درج

Next Post

کوٹ سلطان ۔بھائی کے ہاتھوں بھائی کاقتل ،پستول کی صفائی کرتے ہوئے گولی چل گئی ۔ مقد مہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.