• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان۔ دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں کے جنگلات میں جرائم پیشہ ، خطرناک اشتہاری ملزما ن پناہ لیتے ہیں۔ ایس ایچ او بلال کھوسہ

webmaster by webmaster
ستمبر 15, 2016
in First Page
0

ppppppppppppppکوٹ سلطان(صبح پا کستان ) کوٹ سلطان کے نشیبی علاقوں سے جرائم پیشہ افراد کی کمیں گاہیں ختم کر دیں گے،عوام کی جان ومال کے تحفظ کے لئے ہرممکن قانونی کاروائی کی جائے گی۔ان خیالات کاا اظہار ایس ایچ او کوٹ سلطان بلال کھوسہ نے نشیبی علاقوں بکھری احمد خان نشیب،بیٹ جگلانی،دوسہ اور دیگر دریائی بستیوں میں سرچ اپریشن کے موقع پر کیا۔انہوں نے کہا کہ دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں کے جنگلات میں جرائم پیشہ ، خطرناک اشتہاری ملزما ن پناہ لیتے ہیں جن کی سرکوبی کے لئے پولیس گشت ان علاقوں میں شروع کر دیا گیا ہے۔ بلال کھوسہ نے کہا کہ عوام کی جان ومال کے تحفظ اور امن امان قائم رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں انہں نے بتایا کہ دیگر دریائی علاقوں سے کوٹ سلطان کے نشیبی علاقوں میں کشتیوں کے ذریعے آنے والوں کے شناختی کارڈ چیک کئے جاتے ہیں اور رجسٹر پر ان کا اندراج کیا جاتاہے،عوام نے پولیس کے اس اقدام کو سراہا تے ہوئے کہا ہے کہ ایس ایچ او بلال کھوسہ نے تمام راستوں پر پولیس چیکنگ اور گشت کو موئثر بنا دیا ہے اکثر چوری،ڈکیٹی کے موٹر سائیکل ودیگر سامان کشتیوں کے راستے دریا کے دوسرے کنارے انہی راستوں سے پہنچایا جاتا ہے۔

pppppppppppppp
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ

Tags: layyah news
Previous Post

International probe into killings in Indian-held Kashmir must now: UN rights chief

Next Post

لیہ ۔ پولیس لائن میں عیدملن پارٹی کا انعقاد،ضلع بھرسے پولیس افسران و اہلکاران کی شرکت

Next Post

لیہ ۔ پولیس لائن میں عیدملن پارٹی کا انعقاد،ضلع بھرسے پولیس افسران و اہلکاران کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.