• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ ڈی سی او کا وٹر نری ہسپتال کا سرپرائز وزٹ ، ڈاکٹر غائب ،ر ذمہ دار آفسران دفتر طلب

webmaster by webmaster
اگست 30, 2016
in First Page
0

ppppppppppppکوٹ سلطان (صبح پا کستان) ووکیشنل کالج اور اے ای او مردانہ کی عمارت خالی کرانے کے حوالے سے ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے اے ڈی ایل جی لیہ محمد کلیم بھی ہمراہ ووکینشل ٹریننگ انسی ٹیوٹ کوٹ سلطان کا معائنہ کیا ، اے ڈی ایل جی کا کہنا تھا کہ انسی ٹیوٹ لوکل گورنمنٹ کی جگہ پر قائم ہیں نئی دو مزید یونین کے وجود میں آنے کے بعد انہیں دفاتر کے لیے جگہ کی ضرورت ہے جس کے باعث ان جگہوں کو خالی کرا کر لوکل گورنمنٹ کو سپر دکی جائیں یہاں پر ووکیشنل کالج کے علاوہ اے ائی او مرادنہ کو دفتر بھی قائم ہے جس پر ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے وی ٹی آئی کوٹ سلطان کو تفصیلی دورہ کیااور کلاس رومز بھی چیک کیے فصائی کی ابتر صورت حال اور اور صاف پانی کا پلانٹ بند ہونے پر سخت برہمی کا اظہا ر کیا اور فوری درست کرانے کی ہدایت کی ،اس موقع پر وائس چیئر من محمد حنیف سہو ،صدر پریس کلب کوٹ سلطان سید عابد فاروقی ،جنرل سیکرٹری انجمن تاجران آصف کھرل ،اکرم خان کونسلر اور دیگر شہریوں نے ڈی سی او لیہ کو مختلف مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ کوٹ سلطان ٹی ایچ کیو ہسپتال کی اراضی پر قبضہ گروپ سے اراضی واگزار کرئی جائے نیز یونین کونسل کے دفتر کو توڑ کر ناجائز دکانیں بنانے کو بھی نوٹس لیتے ہوئے تجاوزات گرانے کاحکم دیا جائے ڈی سی او نے اے ڈی ایل جی کو چیک کر کے رپورٹ دینے کی ہدایات جاری کر دیں ۔ بعد ازاں ڈی سی او لیہ نے و ٹر نری ہسپتال کا بھی معائنہ کیا گیا جہاں پر ڈاکٹر غائب تھے اور ادویات تالے میں مکفل تھیں اور صفائی کی انہتائی ابترصورت حال تھی ،جس پر انہوں نے عملہ کی سرزنش کی اور ذمہ دار آفسران کو دفتر طلب کر لیا ،اس موقع پر ڈی سی او لیہ نے وٹرنری ہسپتال کی خستہ حال رہائشی کوارٹر کا بھی معائنہ کیا جو کہ انتہائی خستہ حال تھے ۔

pppppppppppp
رپورٹ ، ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Previous Post

کوٹ سلطان ۔ ٹریفک پولیس غفلت کے سبب شہر بھر میں کم سن رکشہ ڈرائیور عذاب جاں بن گئے

Next Post

سیاسی ڈائری ۔ تحریر:عبدالرحمن فریدی

Next Post

سیاسی ڈائری ۔ تحریر:عبدالرحمن فریدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.