• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ نشیبی علاقہ میں دریاءے سندھ کا کٹا ءو جاری ، ہزاروں ایکڑ اراضی دریا برد

webmaster by webmaster
اگست 29, 2016
in First Page
0

Erosionلیہ(صبح پا کستان ) حکومت کی مجرمانہ غفلت کے باعث نشیبی علاقوں کے ہزاروں ایکٹر دریائے سندھ کٹاو کے سبب نگل گیا، مکینوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہو گیا۔ 2016میں سیلاب کے خطر ے کے پیش نظر انتظامیہ کے سیلاب کو روکنے کے لئے انتظامات کا پول کھل گیا، نشیبی مواضعات بکھری احمد خان، شاہ والا، کھوکھر والا، ڈولو نشیب، لوہانچ نشیب،بیٹ گجی ، سمرا نشیب و دیگر مواضعات پر دریائے سندھ کاشدید کٹاؤ جاری ہے جس کے باعث اب تک ہزاروں ایکڑ دریائے سندھ نگل چکا ہے۔کروڑوں روپے کی کھڑی فصلیں دریائے برد ہونے سے لوگوں کو شدید مالی خسارے کا بھی سامنا ہے۔ انتظامیہ کی عدم توجہی کے خلاف موضع لوہانچ نشیب کے مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے دریا کنارے دھرنا بھی دیا۔ مکینوں کا کہنا ہے کہ اگر کٹاؤ کو نہ روکا گیا تو مزید اراضی دریا برد ہو جائے گی جس کا نقصان ہماری نسلیں بھی پورا نہیں کر سکیں گی۔

Erosion
رپورٹ ۔ مہر زاہد واندر پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ زراعت ملکی معیشت کا بنیادی ستون ہے ، مقررین کا کسانو ں کے لئے منعقدہ زرعی تربیتی ورکشاپ برائے فصل کما د سے خطا ب

Next Post

چوک اعظم ۔ سب ڈویژن واپڈا کی شاندار کار کردگی ۔ اوور ریڈ نگ کا خاتمہ

Next Post

چوک اعظم ۔ سب ڈویژن واپڈا کی شاندار کار کردگی ۔ اوور ریڈ نگ کا خاتمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.